"تحریکی اعزازات" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(3 صارفین 8 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
 +
[[تصویر:Abdul Sattar Minhajian.jpg||left|300px]]
 
[[تحریک منہاج القرآن]] کے کارکنوں کی بےلوث محنت اور غیرمعمولی خدمات کے پیش نظر دیئے جانے والے اعزازات
 
[[تحریک منہاج القرآن]] کے کارکنوں کی بےلوث محنت اور غیرمعمولی خدمات کے پیش نظر دیئے جانے والے اعزازات
  
== شیلڈز ==
+
== شیلڈ ==
 
* [[شہید منہاج ایوارڈ|شہید منہاج]] : تحریک کی خدمت کرتے ہوئے شہادت پانے پر بعد از شہادت سب سے بڑی شیلڈ
 
* [[شہید منہاج ایوارڈ|شہید منہاج]] : تحریک کی خدمت کرتے ہوئے شہادت پانے پر بعد از شہادت سب سے بڑی شیلڈ
 
* [[نشان منہاج ایوارڈ|نشان منہاج]] : تحریک کے لیے مسلسل غیر معمولی خدمات پر دوسری بڑی شیلڈ
 
* [[نشان منہاج ایوارڈ|نشان منہاج]] : تحریک کے لیے مسلسل غیر معمولی خدمات پر دوسری بڑی شیلڈ
سطر 7: سطر 8:
 
* [[ستارہ منہاج ایوارڈ|ستارہ منہاج]] : تحریک کے لیے غیر معمولی خدمات پر چوتھی بڑی شیلڈ
 
* [[ستارہ منہاج ایوارڈ|ستارہ منہاج]] : تحریک کے لیے غیر معمولی خدمات پر چوتھی بڑی شیلڈ
  
== میڈلز ==
+
== میڈل ==
 
تحریک کے لئے کسی خاص میدان یا شعبہ میں غیر معمولی خدمات کا مظاہرہ کرنے پر درج ذیل ایوارڈز دیئے جاتے ہیں۔
 
تحریک کے لئے کسی خاص میدان یا شعبہ میں غیر معمولی خدمات کا مظاہرہ کرنے پر درج ذیل ایوارڈز دیئے جاتے ہیں۔
* تمغہ صدیق اکبر ؓ : تبلیغ، ایثار، دیرپارفاقت، شجاعت، سچائی میں نمایاں ہونے پر۔
+
* تمغہ صدیق اکبر ؓ : تبلیغ، ایثار، دیرپا رفاقت، شجاعت، سچائی میں نمایاں ہونے پر
* تمغہ فاروق اعظم ؓ : اعلیٰ تنظیمی و انتظامی امور کا ماہر ہونے پر۔
+
* تمغہ فاروق اعظم ؓ : اعلیٰ تنظیمی و انتظامی امور کا ماہر ہونے پر
* تمغہ عثمان غنی ؓ : مالی ایثار و قربانی میں سبقت لینے پر۔
+
* تمغہ عثمان غنی ؓ : مالی ایثار و قربانی میں سبقت لینے پر
* تمغہ علی المرتضیٰ ؓ : تحریک کی خاطر شجاعت اور بہادری کا مظاہرہ کرنے پر۔
+
* تمغہ علی المرتضیٰ ؓ : تحریک کی خاطر شجاعت اور بہادری کا مظاہرہ کرنے پر
* تمغہ حسین ؓ :تحریک کے لیے حسینی کردار کا مظاہرہ کرنے پر۔
+
* تمغہ حسین ؓ :تحریک کے لیے حسینی کردار کا مظاہرہ کرنے پر
* تمغہ ابو حنیفہ ؓ : تعلیمی میدان میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر۔
+
* تمغہ ابو حنیفہ ؓ : تعلیمی میدان میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر
* تمغہ غزالی ؓ : اعلیٰ علمی ریسرچ کرنے پر۔
+
* تمغہ امام بخاری ؓ : شعبہ حدیث میں اعلیٰ ریسرچ اور کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر
* تمغہ رازی ؓ : اعلیٰ تحقیقی (ریسرچ) کام کرنے پر  
+
* تمغہ غزالی ؓ : اعلیٰ علمی ریسرچ کرنے پر
* تمغہ فرید ؒ : امانت، دیانت، تقویٰ، وفاداری، اخلاص اور ڈسپلن کا مظاہرہ کرنے پر۔
+
* تمغہ رازی ؓ : اعلیٰ تحقیقی (ریسرچ) کام کرنے پر
 +
* تمغہ فرید ؒ : امانت، دیانت، تقویٰ، وفاداری، اخلاص اور ڈسپلن کا مظاہرہ کرنے پر
  
=== خواتین کے میڈلز ===
+
=== خواتین کے میڈل ===
* تمغہ خدیجۃ الکبری ؓ : مالی ایثار اور دعوت و تبلیغ میں نمایاں ہونے پر۔
+
* تمغہ خدیجۃ الکبری ؓ : مالی ایثار اور دعوت و تبلیغ میں نمایاں ہونے پر
* تمغہ عائشہ صدیقہ ؓ : علمی تحقیقی میدان میں نمایاں ہونے پر۔
+
* تمغہ عائشہ صدیقہ ؓ : علمی تحقیقی میدان میں نمایاں ہونے پر
* تمغہ فاطمۃ الزہراء ؓ : دعوت و تربیت اور ریاضت و مجاہدہ میں نمایاں ہونے پر۔
+
* تمغہ فاطمۃ الزہراء ؓ : دعوت و تربیت اور ریاضت و مجاہدہ میں نمایاں ہونے پر
* تمغہ سیدہ زینب ؓ : جرات بہادری اور قربانی دینے پر ۔
+
* تمغہ سیدہ زینب ؓ : جرات بہادری اور قربانی دینے پر
  
== سندات امتیاز==
+
== اسناد ==
تحریک کے لئے کسی خاص مہم یا شعبہ میں امتیازی خدمات سر انجام دینے پر سند امتیاز جاری کی جاتی ہے۔
+
=== سند امتیاز===
 
+
[[تحریک]] کے لئے کسی خاص مہم یا شعبہ میں امتیازی خدمات سر انجام دینے پر [[سند امتیاز]] جاری کی جاتی ہے۔
== سندات حسن کارکردگی==
 
تحریک کے لئے کسی خاص مہم یا شعبہ میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر سند حسن کارکردگی دی جا سکے گی۔
 
  
 +
=== سند حسن کارکردگی===
 +
[[تحریک]] کے لئے کسی خاص مہم یا شعبہ میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر [[سند حسن کارکردگی]] دی جاتی ہے۔
  
  
 
[[زمرہ:اعزازات]]
 
[[زمرہ:اعزازات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 20:17، 7 اگست 2013ء

Abdul Sattar Minhajian.jpg

تحریک منہاج القرآن کے کارکنوں کی بےلوث محنت اور غیرمعمولی خدمات کے پیش نظر دیئے جانے والے اعزازات

شیلڈ

  • شہید منہاج : تحریک کی خدمت کرتے ہوئے شہادت پانے پر بعد از شہادت سب سے بڑی شیلڈ
  • نشان منہاج : تحریک کے لیے مسلسل غیر معمولی خدمات پر دوسری بڑی شیلڈ
  • ہلال منہاج : تحریک کے لیے مسلسل غیر معمولی خدمات پر تیسری بڑی شیلڈ
  • ستارہ منہاج : تحریک کے لیے غیر معمولی خدمات پر چوتھی بڑی شیلڈ

میڈل

تحریک کے لئے کسی خاص میدان یا شعبہ میں غیر معمولی خدمات کا مظاہرہ کرنے پر درج ذیل ایوارڈز دیئے جاتے ہیں۔

  • تمغہ صدیق اکبر ؓ : تبلیغ، ایثار، دیرپا رفاقت، شجاعت، سچائی میں نمایاں ہونے پر
  • تمغہ فاروق اعظم ؓ : اعلیٰ تنظیمی و انتظامی امور کا ماہر ہونے پر
  • تمغہ عثمان غنی ؓ : مالی ایثار و قربانی میں سبقت لینے پر
  • تمغہ علی المرتضیٰ ؓ : تحریک کی خاطر شجاعت اور بہادری کا مظاہرہ کرنے پر
  • تمغہ حسین ؓ :تحریک کے لیے حسینی کردار کا مظاہرہ کرنے پر
  • تمغہ ابو حنیفہ ؓ : تعلیمی میدان میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر
  • تمغہ امام بخاری ؓ : شعبہ حدیث میں اعلیٰ ریسرچ اور کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر
  • تمغہ غزالی ؓ : اعلیٰ علمی ریسرچ کرنے پر
  • تمغہ رازی ؓ : اعلیٰ تحقیقی (ریسرچ) کام کرنے پر
  • تمغہ فرید ؒ : امانت، دیانت، تقویٰ، وفاداری، اخلاص اور ڈسپلن کا مظاہرہ کرنے پر

خواتین کے میڈل

  • تمغہ خدیجۃ الکبری ؓ : مالی ایثار اور دعوت و تبلیغ میں نمایاں ہونے پر
  • تمغہ عائشہ صدیقہ ؓ : علمی تحقیقی میدان میں نمایاں ہونے پر
  • تمغہ فاطمۃ الزہراء ؓ : دعوت و تربیت اور ریاضت و مجاہدہ میں نمایاں ہونے پر
  • تمغہ سیدہ زینب ؓ : جرات بہادری اور قربانی دینے پر

اسناد

سند امتیاز

تحریک کے لئے کسی خاص مہم یا شعبہ میں امتیازی خدمات سر انجام دینے پر سند امتیاز جاری کی جاتی ہے۔

سند حسن کارکردگی

تحریک کے لئے کسی خاص مہم یا شعبہ میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر سند حسن کارکردگی دی جاتی ہے۔