"تحریکی اعزازات" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 18: سطر 18:
 
* تمغہ رازی ؓ : اعلیٰ تحقیقی (ریسرچ) کام کرنے پر  
 
* تمغہ رازی ؓ : اعلیٰ تحقیقی (ریسرچ) کام کرنے پر  
 
* تمغہ فرید ؒ : امانت، دیانت، تقویٰ، وفاداری، اخلاص اور ڈسپلن کا مظاہرہ کرنے پر۔
 
* تمغہ فرید ؒ : امانت، دیانت، تقویٰ، وفاداری، اخلاص اور ڈسپلن کا مظاہرہ کرنے پر۔
'''تحریکی خواتین کو ان کی خدمات کی مناسبت سے درج ذیل تمغات دیئےجاتے ہیں۔'''
+
 
 +
=== خواتین کے میڈلز ===
 
* تمغہ خدیجۃ الکبری ؓ : مالی ایثار اور دعوت و تبلیغ میں نمایاں ہونے پر۔
 
* تمغہ خدیجۃ الکبری ؓ : مالی ایثار اور دعوت و تبلیغ میں نمایاں ہونے پر۔
 
* تمغہ عائشہ صدیقہ ؓ : علمی تحقیقی میدان میں نمایاں ہونے پر۔
 
* تمغہ عائشہ صدیقہ ؓ : علمی تحقیقی میدان میں نمایاں ہونے پر۔

تجدید بمطابق 17:01، 27 اپريل 2009ء

تحریک منہاج القرآن کے کارکنوں کی بےلوث محنت اور غیرمعمولی خدمات کے پیش نظر دیئے جانے والے اعزازات

شیلڈز

  • شہید منہاج : تحریک کی خدمت کرتے ہوئے شہادت پانے پر بعد از شہادت سب سے بڑی شیلڈ
  • نشان منہاج : تحریک کے لیے مسلسل غیر معمولی خدمات پر دوسری بڑی شیلڈ
  • ہلال منہاج : تحریک کے لیے مسلسل غیر معمولی خدمات پر تیسری بڑی شیلڈ
  • ستارہ منہاج : تحریک کے لیے غیر معمولی خدمات پر چوتھی بڑی شیلڈ

میڈلز

تحریک کے لئے کسی خاص میدان یا شعبہ میں غیر معمولی خدمات کا مظاہرہ کرنے پر درج ذیل ایوارڈز دیئے جاتے ہیں۔

  • تمغہ صدیق اکبر ؓ : تبلیغ، ایثار، دیرپارفاقت، شجاعت، سچائی میں نمایاں ہونے پر۔
  • تمغہ فاروق اعظم ؓ : اعلیٰ تنظیمی و انتظامی امور کا ماہر ہونے پر۔
  • تمغہ عثمان غنی ؓ : مالی ایثار و قربانی میں سبقت لینے پر۔
  • تمغہ علی المرتضیٰ ؓ : تحریک کی خاطر شجاعت اور بہادری کا مظاہرہ کرنے پر۔
  • تمغہ حسین ؓ :تحریک کے لیے حسینی کردار کا مظاہرہ کرنے پر۔
  • تمغہ ابو حنیفہ ؓ : تعلیمی میدان میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر۔
  • تمغہ غزالی ؓ : اعلیٰ علمی ریسرچ کرنے پر۔
  • تمغہ رازی ؓ : اعلیٰ تحقیقی (ریسرچ) کام کرنے پر
  • تمغہ فرید ؒ : امانت، دیانت، تقویٰ، وفاداری، اخلاص اور ڈسپلن کا مظاہرہ کرنے پر۔

خواتین کے میڈلز

  • تمغہ خدیجۃ الکبری ؓ : مالی ایثار اور دعوت و تبلیغ میں نمایاں ہونے پر۔
  • تمغہ عائشہ صدیقہ ؓ : علمی تحقیقی میدان میں نمایاں ہونے پر۔
  • تمغہ فاطمۃ الزہراء ؓ : دعوت و تربیت اور ریاضت و مجاہدہ میں نمایاں ہونے پر۔
  • تمغہ سیدہ زینب ؓ : جرات بہادری اور قربانی دینے پر ۔

سندات امتیاز

تحریک کے لئے کسی خاص مہم یا شعبہ میں امتیازی خدمات سر انجام دینے پر سند امتیاز جاری کی جاتی ہے۔

سندات حسن کارکردگی

تحریک کے لئے کسی خاص مہم یا شعبہ میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر سند حسن کارکردگی دی جا سکے گی۔