تاحیات رفاقت

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 12:58، 27 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کی رکنیت کو رفاقت کہتے ہیں اور اس کے اراکین رفیق کہلاتے ہیں۔

رفاقت کے زرتعاون کی بناء پر اس کی 2 اقسام ہیں:

  1. عام رفاقت
  2. تاحیات رفاقت

عام رفاقت اختیار کرنے والا رفیق ماہانہ یا سالانہ زرتعاون ادا کرتا ہے، جس کے عوض اسے ماہنامہ منہاج القرآن یا ماہنامہ دختران اسلام ارسال کیا جاتا ہے۔ جبکہ تاحیات رفاقت اختیار کرنے والا رفیق یکمشت زرتعاون ادا کر کے زندگی بھر کے لئے رفیق بن جاتا ہے۔