تاثرات : ڈاکٹر پروفیسر پریشان خٹک

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 20:43، 30 اپريل 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: پشاور یونیورسٹی کے نشتر ہال میں منہاج القرآن سیمینار کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج [[اد...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

پشاور یونیورسٹی کے نشتر ہال میں منہاج القرآن سیمینار کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج ادارہ منہاج القرآن کے بانی ڈاکٹر طاہرالقادری نے اپنی علمی پختگی کا لوہا منوا لیا ہے۔ انہوں نے تھوڑی عمر میں جس انداز میں عالمی سطح پر تحریک کو متعارف کرایا ہے، وہ ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ عصر حاضر کے پیچیدہ ایشوز پر جس طرح انہوں نے اپنی تحقیقی صلاحیتوں کا اظہار کیا ہے۔ وہ اہل پاکستان کے لئے قابل فخر ہے۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کانفرنس نے عالم اسلام کو ایک نئی جہت کی طرف متعارف کرایا ہے ۔ اس کا کریڈٹ صرف ڈاکٹر طاہرالقادری کو جاتا ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی اس ادارہ کو اپنے مشن کی تکمیل میں کامیاب فرمائے۔