تاثرات : پروفیسر ڈاکٹر اخلاق احمد

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 20:45، 30 اپريل 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: پرووائس چانسلر کراچی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر اخلاق احمد نے کہا کہ ملک اور بیرون ملک میں[[ تحریک منہا...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

پرووائس چانسلر کراچی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر اخلاق احمد نے کہا کہ ملک اور بیرون ملک میںتحریک منہاج القرآن کے تحت ریسرچ سینٹرز، سکولز اور کالجز پرائیویٹ سیکٹر میں ایک بے مثال کامیابی ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری ایک فرد نہیں بلکہ ادارہ ہیں اور اللہ نے انہیں علم کی خاص دولت سے نوازا۔ سینکڑوں تصانیف اور ہزاروں موضوعات پر لیکچرز ایک عام آدمی کے بس کی بات نہیں ہے۔ وہ بلاشبہ ملت اسلامیہ کا فخر ہیں۔