"تاثرات : مولانا عبدالستار ایدھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: 22 اگست 1992ء کو عبدالستار ایدھی منہاج القرآن اسلامک سنٹر لالہ موسیٰ آئے یاد رہے کہ لالہ موسیٰ میں ...)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 21:10، 30 اپريل 2009ء

22 اگست 1992ء کو عبدالستار ایدھی منہاج القرآن اسلامک سنٹر لالہ موسیٰ آئے یاد رہے کہ لالہ موسیٰ میں ابتداء میں ایدھی سنٹر کا تین سال عارضی قیام منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں بغیر کسی معاوضے کے رہا تو ایدھی صاحب نے اپنے سنٹر کے وزٹ کے حوالہ سے تحریک کے سنٹر اور سرگرمیوں کے بارے میں پوچھا اور پھر اپنے تاثرات میں کہ کہ مجھے خوشی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کی راہنمائی کے لیے بہت سے لوگوں کو توفیق دی اور علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب بھی بہت خوبصورت طریقے سے دین کی باتیں بتاتے ہیں اور خاص طور پر یہ ان کی تقریروں کی حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ حقوق العباد کا بھی درس ہوتا ہے دعا ہے منہاج القرآن مزیداپنے اللہ کے بندوں اور انسانیت کی خدمکی توفیق عطا فرمائے۔