"تاثرات : سینیٹر محمد عباس کمیلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: 5 مارچ 2006ء کو مجھے تحریک منہاج القرآن کا مرکزی سیکرٹریٹ دیکھنے کا شرف حاصل ہوا ادارہ کے بانی و ...)
 
سطر 1: سطر 1:
 
5 مارچ [[2006ء]] کو مجھے [[تحریک منہاج القرآن]] کا [[مرکزی سیکرٹریٹ]] دیکھنے کا شرف حاصل ہوا ادارہ کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا نہ صرف مداح ہوں بلکہ امت مسلمہ کے لیے ان کی بے مثال کاوشوں و کارہائے نمایاں کا صمیم قلب سے ممنون معترف ہوں۔ یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ اس تحریک کے قیام کا مقصد عصر جدید کی منظم سائنسی ترقی کے مطابق تعلیمی مذہبی اور تحقیقی میدان میں جدید تقاضوں کے مطابق احیاء دین کی اشاعت ہے اور بلا شبہ اس تحریک کے قائدنہ صرف پاکستان بلکہ کرہ ارض کے جملہ خطوں میں اشاعت اسلام اور فروغ عشق رسول و حب اہل بیت کا عظیم فریضہ سرانجام دے رہے ہیں۔ [[شیخ الاسلام]] نے شبانہ روز محنت سے اپنے آپ کو اس صدی کا عظیم محقق دین، نہایت شاندار داعی اور ہمہ جہت ہمہ گیر سیاسی راہنما وروحانی پیشوا کے طور پر ثابت کیا ہے۔  
 
''شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری'' کسی ایک فرد، مسلک یا گروہ کے قائد نہیں بلکہ ملت اسلامیہ کے عظیم رہنما ہیں۔ اتحاد بین المسلمین کے داعی ہونے کی حیثیت سے بہت سی مشکلات کے باوجود انہوں نے ہمت اور ثابت قدمی سے دنیا میں اسلام کی خدمت کی ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے آمین۔
+
[[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کسی ایک فرد، مسلک یا گروہ کے قائد نہیں بلکہ ملت اسلامیہ کے عظیم رہنما ہیں۔ اتحاد بین المسلمین کے داعی ہونے کی حیثیت سے بہت سی مشکلات کے باوجود انہوں نے ہمت اور ثابت قدمی سے دنیا میں اسلام کی خدمت کی ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے آمین۔
  
[[زمرہ:تاثرات]]
 
[[زمرہ:تاثرات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 15:24، 29 اپريل 2009ء

5 مارچ 2006ء کو مجھے تحریک منہاج القرآن کا مرکزی سیکرٹریٹ دیکھنے کا شرف حاصل ہوا ادارہ کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا نہ صرف مداح ہوں بلکہ امت مسلمہ کے لیے ان کی بے مثال کاوشوں و کارہائے نمایاں کا صمیم قلب سے ممنون معترف ہوں۔ یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ اس تحریک کے قیام کا مقصد عصر جدید کی منظم سائنسی ترقی کے مطابق تعلیمی مذہبی اور تحقیقی میدان میں جدید تقاضوں کے مطابق احیاء دین کی اشاعت ہے اور بلا شبہ اس تحریک کے قائدنہ صرف پاکستان بلکہ کرہ ارض کے جملہ خطوں میں اشاعت اسلام اور فروغ عشق رسول و حب اہل بیت کا عظیم فریضہ سرانجام دے رہے ہیں۔ شیخ الاسلام نے شبانہ روز محنت سے اپنے آپ کو اس صدی کا عظیم محقق دین، نہایت شاندار داعی اور ہمہ جہت ہمہ گیر سیاسی راہنما وروحانی پیشوا کے طور پر ثابت کیا ہے۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کسی ایک فرد، مسلک یا گروہ کے قائد نہیں بلکہ ملت اسلامیہ کے عظیم رہنما ہیں۔ اتحاد بین المسلمین کے داعی ہونے کی حیثیت سے بہت سی مشکلات کے باوجود انہوں نے ہمت اور ثابت قدمی سے دنیا میں اسلام کی خدمت کی ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے آمین۔