بغداد ٹاؤن

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 22:16، 30 اپريل 2012ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

ٹاؤن شپ لاہور میں واقع شاہ جیلانی روڈ اور منہاج یونیورسٹی روڈ کے درمیان واقع وہ قطعہ ارضی جہاں دربار غوثیہ، جامع المنہاج، آغوش، تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ، منہاج القرآن کالج فار ویمن اور منہاج یونیورسٹی لاہور کا نیوکیمپس واقع ہے بغداد ٹاؤن کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس خطہ کو یہ نام سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کی تدفین کے موقع پر دیا گیا۔