"بغداد ٹاؤن" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
سطر 5: سطر 5:
 
[[زمرہ:منہاج یونیورسٹی]]
 
[[زمرہ:منہاج یونیورسٹی]]
 
[[زمرہ:بغداد ٹاؤن]]
 
[[زمرہ:بغداد ٹاؤن]]
 +
[[en:Baghdad Town]]

حالیہ نسخہ بمطابق 02:16، 1 مئی 2012ء

ٹاؤن شپ لاہور میں واقع شاہ جیلانی روڈ اور منہاج یونیورسٹی روڈ کے درمیان واقع وہ قطعہ ارضی جہاں دربار غوثیہ، جامع المنہاج، آغوش، تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ، منہاج القرآن کالج فار ویمن اور منہاج یونیورسٹی لاہور کا نیوکیمپس واقع ہے بغداد ٹاؤن کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس خطہ کو یہ نام سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کی تدفین کے موقع پر دیا گیا۔