"برطانیہ : منہاج اسلامک سنٹر والسال" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: والسال شہر میں مسلمانوں کے اصرار اور بالخصوص پاکستانی کمیونٹی کی خواہش پر اکتوبر 2004ء میں ایک فیکٹر…)
(کوئی فرق نہیں)

تجدید بمطابق 01:48، 26 جون 2010ء

والسال شہر میں مسلمانوں کے اصرار اور بالخصوص پاکستانی کمیونٹی کی خواہش پر اکتوبر 2004ء میں ایک فیکٹری کی بلڈنگ خرید کر MQI اسلامک سنٹر قائم کیا گیا جس کی مالیت 2لاکھ 90ہزار پاؤنڈ تھی۔ آج یہاں منہاج القرآن کے زیر اہتمام مقامی پاکستانی اور مسلمان اپنے مسائل کے علاوہ حصول تعلیم کےلئے آتے ہیں۔