اتفاق مسجد لاہور

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ماڈل ٹاؤن (H بلاک) لاہور میں واقع ایک مسجد جہاں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 7 سال تک جمعہ کا خطبہ دیا۔

  • مؤرخہ 7 فروری 1982ء کو میاں محمد شریف کے پرزور اصرار پر شیخ الاسلام نے اتفاق مسجد میں بلامعاوضہ خطبہ جمعہ کا آغاز کیا، جو 1989ء تک جاری رہا۔
  • مؤرخہ 3 مارچ 1989ء کو بعض مجبوریوں کی بناء پر اس خطبہ جمعہ کو مزید جاری نہ رکھ سکنے کے حوالے سے خطاب فرمایا، جو تاریخ میں آخری خطبہ جمعہ کے نام سے مشہور ہے۔