اتحاد امت

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کے فکر و فلسفہ میں شامل بنیادی عنصر، جس کے مطابق دین اسلام کی سربلندی کے لیے پوری امت کا اتحاد ایک لازمی چیز ہے۔ اس سلسلے میں تحریک منہاج القرآن کے تحت پاکستان میں سب سے پہلی منظم جدوجہد شروع ہوئی۔

شیخ الاسلام کے مطابق اپنا عقیدہ چھوڑو مت اور دوسروں کا عقیدہ چھیڑو مت کی پالیسی اتحاد امت کے لئے ناگزیر ہے۔ انہوں نے اپنے سوا ہر دوسرے مسلک پر کفر و شرک کے فتوے لگانا غلط قرار دیا۔