اتحاد امت

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کے فکر و فلسفہ میں شامل بنیادی شے، جس کے مطابق دین اسلام کی سربلندی کے لیے پوری امت کا اتحاد ایک لازمی چیز ہے۔ اس سلسلے میں تحریک منہاج القرآن کے تحت پاکستان میں سب سے پہلی منظم جدوجہد شروع ہوئی۔ شیخ الاسلام نے اپنے سوا ہر دوسرے مسلک پر کفر و شرک کے فتوے لگانا غلط قرار دیا اور "اپنا عقیدہ چھوڑو نہ اور دوسرے کا عقیدہ چھیڑو نہ" کی پالیسی کو رواج دیا۔ اس نیک عمل کی برکت سے چند سال کے اندر اندر ملک میں رائج مذہبی فرقہ واریت کے عفریت کا قلع قمع ہو گیا۔