اتحاد امت

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کی دعوت و فلسفہ میں شامل بنیادی چیز جس کے مطابق دین اسلام کی سربلندی کے لیے پوری امت کا اتحاد ایک لازمی چیزہے۔ اسی لیے تحریک منہاج القرآن پاکستان کی سب سے پہلی اسلامی تحریک تھی جس نے دوسرے مسالک سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کی تکفیر کے خلاف جدوجہد کی۔