"اتحاد امت" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 1: سطر 1:
[[تحریک منہاج القرآن]] کے فکر و فلسفہ میں شامل بنیادی شے، جس کے مطابق دین اسلام کی سربلندی کے لیے پوری امت کا اتحاد ایک لازمی چیز ہے۔ اس سلسلے میں تحریک منہاج القرآن کے تحت پاکستان میں سب سے پہلی منظم جدوجہد شروع ہوئی۔
+
[[تحریک منہاج القرآن]] کے فکر و فلسفہ میں شامل بنیادی عنصر، جس کے مطابق دین اسلام کی سربلندی کے لیے پوری امت کا اتحاد ایک لازمی چیز ہے۔ اس سلسلے میں تحریک منہاج القرآن کے تحت پاکستان میں سب سے پہلی منظم جدوجہد شروع ہوئی۔
 
 
[[شیخ الاسلام]] کے مطابق اپنا عقیدہ چھوڑو مت اور دوسروں کا عقیدہ چھیڑو مت کی پالیسی اتحاد امت کے لئے ناگزیر ہے۔  انہوں نے اپنے سوا ہر دوسرے مسلک پر کفر و شرک کے فتوے لگانا غلط قرار دیا۔ اس نیک عمل کی برکت سے چند سال کے اندر اندر ملک میں رائج مذہبی فرقہ واریت کے عفریت کا قلع قمع ہو گیا۔
 
  
 +
[[شیخ الاسلام]] کے مطابق اپنا عقیدہ چھوڑو مت اور دوسروں کا عقیدہ چھیڑو مت کی پالیسی اتحاد امت کے لئے ناگزیر ہے۔  انہوں نے اپنے سوا ہر دوسرے مسلک پر کفر و شرک کے فتوے لگانا غلط قرار دیا۔
 
[[زمرہ:فکر و فلسفہ]]
 
[[زمرہ:فکر و فلسفہ]]
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]

تجدید بمطابق 23:47، 16 دسمبر 2009ء

تحریک منہاج القرآن کے فکر و فلسفہ میں شامل بنیادی عنصر، جس کے مطابق دین اسلام کی سربلندی کے لیے پوری امت کا اتحاد ایک لازمی چیز ہے۔ اس سلسلے میں تحریک منہاج القرآن کے تحت پاکستان میں سب سے پہلی منظم جدوجہد شروع ہوئی۔

شیخ الاسلام کے مطابق اپنا عقیدہ چھوڑو مت اور دوسروں کا عقیدہ چھیڑو مت کی پالیسی اتحاد امت کے لئے ناگزیر ہے۔ انہوں نے اپنے سوا ہر دوسرے مسلک پر کفر و شرک کے فتوے لگانا غلط قرار دیا۔