"اتحاد امت" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 1: سطر 1:
[[تحریک منہاج القرآن]] کی [[دعوت و فلسفہ]] میں شامل بنیادی چیز جس کے مطابق دین اسلام کی سربلندی کے لیے پوری امت کا اتحاد ایک لازمی چیزہے۔ اسی لیے تحریک منہاج القرآن پاکستان کی سب سے پہلی اسلامی تحریک تھی جس نے دوسرے مسالک سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کی تکفیر کے خلاف جدوجہد کی۔
+
[[تحریک منہاج القرآن]] کے فکر و فلسفہ میں شامل بنیادی شے، جس کے مطابق دین اسلام کی سربلندی کے لیے پوری امت کا اتحاد ایک لازمی چیز ہے۔ اس سلسلے میں تحریک منہاج القرآن کے تحت پاکستان میں سب سے پہلی منظم جدوجہد شروع ہوئی۔ [[شیخ الاسلام]] نے اپنے سوا ہر دوسرے مسلک پر کفر و شرک کے فتوے لگانا غلط قرار دیا اور "اپنا عقیدہ چھوڑو نہ اور دوسرے کا عقیدہ چھیڑو نہ" کی پالیسی کو رواج دیا۔ اس نیک عمل کی برکت سے چند سال کے اندر اندر ملک میں رائج مذہبی فرقہ واریت کے عفریت کا قلع قمع ہو گیا۔
  
 
[[زمرہ:فکر و فلسفہ]]
 
[[زمرہ:فکر و فلسفہ]]

تجدید بمطابق 14:58، 23 اپريل 2009ء

تحریک منہاج القرآن کے فکر و فلسفہ میں شامل بنیادی شے، جس کے مطابق دین اسلام کی سربلندی کے لیے پوری امت کا اتحاد ایک لازمی چیز ہے۔ اس سلسلے میں تحریک منہاج القرآن کے تحت پاکستان میں سب سے پہلی منظم جدوجہد شروع ہوئی۔ شیخ الاسلام نے اپنے سوا ہر دوسرے مسلک پر کفر و شرک کے فتوے لگانا غلط قرار دیا اور "اپنا عقیدہ چھوڑو نہ اور دوسرے کا عقیدہ چھیڑو نہ" کی پالیسی کو رواج دیا۔ اس نیک عمل کی برکت سے چند سال کے اندر اندر ملک میں رائج مذہبی فرقہ واریت کے عفریت کا قلع قمع ہو گیا۔