آخری خطبہ جمعہ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 18:24، 6 نومبر 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←‏نیا صفحہ)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مؤرخہ 3 مارچ 1989ء کو اتفاق مسجد میں اپنا آخری خطاب فرمایا، جو آخری خطبہ جمعہ کے نام سے مشہور ہے۔ اس خطاب نے انہوں نے بعض مجبوریوں کی بناء پر گزشتہ سات سال سے جاری خطبہ جمعہ کے سلسلہ کو مزید جاری نہ رکھ سکنے کے حوالے سے خطاب فرمایا۔