میڈیا کوارڈینیشن بیورو

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 15:09، 10 جولائی 2010ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: منہاج یورپین کونسل کے میڈیا کے شعبہ کا نام میڈیا کوآرڈینیشن بیورو ہے، جس مقصد منہاج القرآن یورپین ک…)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

منہاج یورپین کونسل کے میڈیا کے شعبہ کا نام میڈیا کوآرڈینیشن بیورو ہے، جس مقصد منہاج القرآن یورپین کونسل میں شامل تنظیمات کے زیر اہتمام ہونے والی سرگرمیوں‌کو میڈیا میں‌لانا ہے ۔ اس ادارے کا قیام جولائی 2009ء میں اٹلی میں منعقدہ تربیتی کیمپ کے دوران عمل میں آیا۔


عہدیداران

  • محمد شکیل چغتائی
  • خلیل احمد راؤ
  • نوید احمد اندلسی


کوارڈینیٹرز

کوارڈینیٹر جرمنی - محمد شکیل چغتائی کوارڈینیٹر فرانس - خلیل احمد راؤ کوارڈینیٹر آسٹریا - محمد اکرم باجوہ کوارڈینیٹر اٹلی - سمیع اللہ وڑائچ کوارڈینیٹر سپین - نوید احمد اندلسی