محمد اقبال چوہدری
نظرثانی بتاریخ 20:58، 5 مئی 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت)
محمد اقبال چوہدری، منہاج مصالحتی کونسل سپین کے موجودہ سربراہ ہیں۔
پاکستان سے ان کا تعلق سرائے عالمگیر سے ہے اور وہ اس سے پہلے منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا میں مختلف ذمہ داریوں پر فائز رہ چکے ہیں۔