1991ء
سال 1991ء کے اہم تحریکی واقعات
- اس سال کو تحریک منہاج القرآن کا دعوتی۔تربیتی۔تنظیمی سرگرمیوں کاسال قرار دیا گیا۔
فہرست
جنوری
فروری
مارچ
اپریل
مئی
جون
- 7 جون 1991ء - سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کا جرمنی میں وصال۔
- 8 جون 1991ء - سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کا جسد مبارک پاکستان پہنچا اور ٹاؤن شپ لاہور میں بغداد ٹاؤن کے اس مقام پر تدفین عمل میں آئی، جو دربار غوثیہ کہلاتا ہے۔
جولائی
- 28 جولائی 1991ء - کو شیخ الاسلام نے فورم ہال ڈنمارک میں اسلام اور عیسائیت کے موضوع پر انگریزی زبان میں خطاب کیا۔
- 31 جولائی 1991ء - شیخ الاسلام نے سویڈن کے تاریخی شہر گوئے برگ میں اجتماع سے خطاب فرمایا۔
اگست
- 7 اگست 1991ء - جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں منہاج القرآن کانفرنس کا انعقاد۔
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |