ربط
نظرثانی بتاریخ 19:29، 29 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
مضمون میں شامل شخصیات کے نام اور اصطلاحات وغیرہ کے گرد [[ اور ]] بنا دینے سے وہ یوں ربط بن جاتے ہیں، جنہیں کلک کر کے قارئین بآسانی اس لفظ سے متعلقہ مضمون پڑھ سکتے ہیں۔
- جب بھی نیا صفحہ بنائیں، دوران تحریر تمام اہم تحریکی الفاظ کو ربط بنانا یاد رکھیں۔