تحریک منہاج القرآن شرقپور شریف
تحریک منہاج القرآن شرقپور شریف کو اعزاز حاصل ہے کہ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی نے اپنے اوائل دور میں دروس قرآن کے بعد جس پہلے عوامی اجتماع سے خطاب فرمایا وہ اجتماع شرقپور شریف میں ہی منعقد ہوا تھا جس کے لیے شرقپور شریف کے دو انتہائی معزز اور بزرگ تحریکی رہنماوں نے حضور قدوۃ الاولیاء سید طاہر علاوالدین القادری البغدادی رضی اللہ عنہ سے خصوصی ہدایات جاری کروائیں۔ ان معزز رفقاء کے نام جناب مبارک علی خان مرحوم اور حاجی محمد الیاس قادری ہیں جو حضور قدوۃ الاولیاء کے خاص مرید تھے۔
تحریک منہاج القرآن شرقپور شریف کے جن احباب نے اوائل دور سے لیکر اب تک دن رات تحریک کے لیے وقف کر رکھا ہے ان کے ناموں کا ذکر اس فورم کا حصہ نا بنانا موزوں نہیں لگتا۔ ان شخصیات میں مندرجہ ذیل احباب شامل ہیں ۱۔ شیخ جاوید احمد صاحب ۲۔ حاجی عبدالمصطفی صاحب ۳۔ شیخ آصف علی قادری صاحب ۴۔ چوہدری محمد رفیع رضا صاحب ۵۔ اختر علی ملک صاحب ۶۔ جمیل اجمل ملک صاحب ۷۔ منیب الرحمن شیخ صاحب ۸۔ قاری محمد اویس صاحب ۹۔ محمد ندیم طارق صاحب ۱۰۔ پروفیسر عبدالوحید صاحب
اس کے علاوہ جن نوجوانوں نے اب تک تحریک کے مختلف فورمز پر نمایاں خدمات سر انجام دی ہیں ان کے نام درج ذیل ہیں۔ اللہ رکھا چوہدری۔ محمد عظیم۔ محمد ارشد عابد۔ محمد عمران خان۔ ذوالفقار علی منہاس۔ امجد پرویز ملک۔ حافظ روف نعیم۔ حافظ حسن طارق۔ محمد سلمان یونس۔ عدیل جاوید ملک۔ محمد ابو بکر۔ محمد عثمان غنی۔
موجودہ تنظیم
صدر حاجی عبد المصطفی قادری نائب صدر چوہدری محمد رفیع رضا نائب صدر اختر علی ملک ناظم اقبال حسین ملک ناظم تربیت میاں محمد صہیب سچیار نوشاہی ناظم دعوت امجد پرویز ملک ناظم مالیات حافظ محمد روف نعیم ناظم امور خواتین آصف علی قادری ناظم ویلفئر شیخ ریاض شاہد