سانچہ:سرورق گوشہ درود
منتخب مضمون |
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں قائم کردہ گوشۂ درود میں لوگ سارا سال دن رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔ روئے زمین پر یہ ایسی واحد جگہ ہے، جسے تاریخ میں پہلی بار شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے یکم دسمبر 2005ء کو قائم کیا۔ گوشۂ درود کے قیام کا بنیادی مقصد جمیع مسلمانوں میں اپنے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تعلق قائم کرنا ہے۔ منہاج القرآن کے گوشۂ درود میں جو درود شریف ہمہ وقت پڑھا جاتا ہے، اسے درودِ منہاج کہتے ہیں: اللهم صل علی سيدنا و مولانا محمد و علی آله و صحبه و بارک و سلم گوشۂ درود کی عظیم عمارت کا گنبد ترکی کے تاریخی شہر قونیہ میں واقع مولانا روم کے مزار کے گنبد کی طرز پر بنایا گیا ہے۔ |