کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز
منہاج یونیورسٹی لاہور کا سب سے قدیم کالج، جہاں میٹرک کے بعد داخلہ لینے والے طلبہ کو سات سالہ دور تعلیم میں ایف اے، بی اے اور ایم اے کی روایتی تعلیم کے ساتھ ساتھ علوم شرعیہ پر مبنی ایک جامع نصاب بھی پڑھایا جاتا ہے۔