"میڈیاویکی:Movepagetext" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: نیچے دیا گیا تشکیلہ (فـارم) استعمال کرکے اس صفحہ کا عنوان دوبارہ منتخب کیا جاسکتا ہے، ساتھ ہی اس سے م…)
 
سطر 1: سطر 1:
نیچے دیا گیا تشکیلہ (فـارم) استعمال کرکے اس صفحہ کا عنوان دوبارہ منتخب کیا جاسکتا ہے، ساتھ ہی اس سے منسلک تاریخچہ بھی نۓ نام پر منتقل ہوجاۓ گا۔ اسکے بعد سے اس صفحے کا پرانا نام ، نۓ نام کی جانب -- لوٹایا گیا صفحہ -- کی حیثیت اختیار کرلے گا۔ لیکن یادآوری کرلیجیۓ دیگر صفحات پر ، پرانے صفحہ کی جانب دیۓ گۓ روابط (لنکس) تبدیل نہیں ہونگے؛ اس بات کو یقینی بنانا ضروری ہے کہ کوئی دوہرا یا شکستہ -- پلٹایا گیا ربط -- نہ رہ جاۓ۔  
+
نیچے دیا گیا فـارم استعمال کرکے اس صفحہ کے لئے نیا عنوان منتخب کیا جاسکتا ہے، ساتھ ہی اس سے منسلک تاریخچہ بھی نئے نام پر منتقل ہو جاۓ گا۔ اس کے بعد سے اس صفحے کا پرانا نام ، نئے نام کی جانب -- لوٹایا گیا صفحہ -- کی حیثیت اختیار کر لے گا۔ واضح رہے کہ دیگر صفحات پر ، پرانے صفحہ کی جانب دیئے گۓ روابط (لنکس) تبدیل نہیں ہوں گے؛ اس بات کو یقینی بنانا ضروری ہے کہ کوئی دوہرا یا شکستہ -- پلٹایا گیا ربط -- نہ رہ جاۓ۔  
  
لہذا یہ یقینی بنانا آپکی ذمہ داری ہے کہ تمام روابط درست صفحات کی جانب رہنمائی کرتے رہیں۔
+
لہذا یہ یقینی بنانا آپ کی ذمہ داری ہے کہ تمام روابط درست صفحات کی جانب رہنمائی کرتے رہیں۔
  
یہ بات بھی ذہن نشین کرلیجیۓ کہ اگر نۓ منتخب کردہ نام کا صفحہ پہلے سے ہی موجود ہو تو ہوسکتا ہے کہ صفحہ منتقل نہ ہو ، ؛ ہاں اگر پہلے سے موجود صفحہ خالی ہے ، یا وہ صرف ایک -- لوٹایا گیا صفحہ -- ہو اور اس سے کوئی تاریخچہ منسلک نہ ہو تو منتقلی ہوجاۓ گی۔ گویا ، کسی خامی کی صورت میں آپ صفحہ کو دوبارہ اسی پرانے نام کی جانب منتقل کرسکتے ہیں اور اس طرح پہلے سے موجود کسی صفحہ میں کوئی حذف و خامی نہیں ہوگی۔
+
یہ بات بھی ذہن نشین رہے  کہ اگر نئے منتخب کردہ نام کا صفحہ پہلے سے ہی موجود ہو تو ہو سکتا ہے کہ صفحہ منتقل نہ ہو؛ ہاں اگر پہلے سے موجود صفحہ خالی ہے، یا وہ صرف ایک -- لوٹایا گیا صفحہ -- ہو اور اس سے کوئی تاریخچہ منسلک نہ ہو تو منتقلی مکمل ہو جاۓ گی۔ گویا کسی خامی کی صورت میں آپ صفحہ کو دوبارہ اسی پرانے نام کی جانب منتقل کرسکتے ہیں اور اس طرح پہلے سے موجود کسی صفحہ میں کوئی حذف و خامی نہیں ہوگی۔
  
''' انـتـبـاہ !'''
 
''' انـتـبـاہ !'''
کسی اہم اور مقبول صفحہ کی منتقلی ، غیرمتوقع اور پریشان کن بھی ہی ہوسکتی ہے اس لیۓ ؛ منتقلی سے قبل براہ کرم یقین کرلیجۓ کہ آپ اسکے منطقی نتائج سے باخبر ہیں۔
+
کسی اہم اور مقبول صفحہ کی منتقلی صارفین کے لئے پریشان کن بھی ہو سکتی ہے، اس لیۓ براہ کرم منتقلی سے قبل یقین کر لیجۓ کہ آپ اس کے منطقی نتائج سے باخبر ہیں۔

تجدید بمطابق 19:22، 27 مئی 2010ء

نیچے دیا گیا فـارم استعمال کرکے اس صفحہ کے لئے نیا عنوان منتخب کیا جاسکتا ہے، ساتھ ہی اس سے منسلک تاریخچہ بھی نئے نام پر منتقل ہو جاۓ گا۔ اس کے بعد سے اس صفحے کا پرانا نام ، نئے نام کی جانب -- لوٹایا گیا صفحہ -- کی حیثیت اختیار کر لے گا۔ واضح رہے کہ دیگر صفحات پر ، پرانے صفحہ کی جانب دیئے گۓ روابط (لنکس) تبدیل نہیں ہوں گے؛ اس بات کو یقینی بنانا ضروری ہے کہ کوئی دوہرا یا شکستہ -- پلٹایا گیا ربط -- نہ رہ جاۓ۔

لہذا یہ یقینی بنانا آپ کی ذمہ داری ہے کہ تمام روابط درست صفحات کی جانب رہنمائی کرتے رہیں۔

یہ بات بھی ذہن نشین رہے کہ اگر نئے منتخب کردہ نام کا صفحہ پہلے سے ہی موجود ہو تو ہو سکتا ہے کہ صفحہ منتقل نہ ہو؛ ہاں اگر پہلے سے موجود صفحہ خالی ہے، یا وہ صرف ایک -- لوٹایا گیا صفحہ -- ہو اور اس سے کوئی تاریخچہ منسلک نہ ہو تو منتقلی مکمل ہو جاۓ گی۔ گویا کسی خامی کی صورت میں آپ صفحہ کو دوبارہ اسی پرانے نام کی جانب منتقل کرسکتے ہیں اور اس طرح پہلے سے موجود کسی صفحہ میں کوئی حذف و خامی نہیں ہوگی۔

انـتـبـاہ ! کسی اہم اور مقبول صفحہ کی منتقلی صارفین کے لئے پریشان کن بھی ہو سکتی ہے، اس لیۓ براہ کرم منتقلی سے قبل یقین کر لیجۓ کہ آپ اس کے منطقی نتائج سے باخبر ہیں۔