"تحریک منہاج القرآن فیصل آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←تصویر) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | [[Image:MQI-Faisalabad.jpg| | + | [[Image:MQI-Faisalabad.jpg|400px|thumb|left|ڈویژنل سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن فیصل آباد]] |
− | فیصل آباد میں [[تحریک منہاج القرآن]] کا کام 3 دہائیاں قبل شروع ہوا۔ اس وقت یہاں بہت سے منصوبے جاری | + | فیصل آباد میں [[تحریک منہاج القرآن]] کا کام 3 دہائیاں قبل شروع ہوا۔ اس وقت یہاں بہت سے منصوبے جاری ہیں۔ |
== تاریخی پس منظر == | == تاریخی پس منظر == |
حالیہ نسخہ بمطابق 17:03، 7 مئی 2009ء
فیصل آباد میں تحریک منہاج القرآن کا کام 3 دہائیاں قبل شروع ہوا۔ اس وقت یہاں بہت سے منصوبے جاری ہیں۔
فہرست
تاریخی پس منظر
تنظیمی ڈھانچہ
موجودہ تنظیم
- سرپرست : حاجی محمد رشید قادری
- امیر : سید ہدایت رسول شاہ قادری (منہاجین)
- نائب امیر : حاجی محمد امین القادری
- ناظم : انجینئر محمد رفیق نجم
- ناظم ویلفیئر : حاجی محمد عنایت قادری
- ناظم دعوت : خالد محمود رندھاوا
- ناظم تربیت : ڈاکٹر محمد یوسف سیالوی
- ناظم نشرواشاعت : غلام محمد قادری
- ناظم امور خواتین : اللہ رکھا نعیم
- ناظم یوتھ ونگ : محمد فاروق انصاری
- صدر یوتھ ونگ : میاں محمد کاشف
مجلس عاملہ
- علامہ اختر حسین اسد (منہاجین)
- صوفی لیاقت علی نقشبندی
- قاری محمد فاروق انصاری
- خالد محمود رندھاوا
- ماسٹر محمد نذیر
- مدثر حسن قادری
آفس مینجمنٹ کمیٹی
- ڈاکٹر سلطان محمد وفا
- غلام محمد قادری
- یسین شاہد
ویلفیئر کمیٹی
- حافظ محمد عارف صدیقی (منہاجین)
- محمد صدیق قادری
اجتماعات کمیٹی
- ڈاکٹر محمد یوسف سیالوی
- راشد حسین بخاری
- علامہ منیر شہباز
تعلیمی منصوبہ جات
سکولز
فیصل آباد میں واقع چند منہاج القرآن سکولز کے پتہ جات
- منہاج اسلامک سنٹر، گلفشاں کالونی، جھنگ روڈ، فیصل آباد
- منہاج گرلزماڈل سکول، گلفشاں کالونی، جھنگ روڈ، فیصل آباد
- منہاج ماڈل سکول، بغداد ٹاؤن، 40 ج۔ب، ہلواڑہ، جھنگ روڈ، فیصل آباد
- منہاج ماڈل سکول، غوثیہ ٹاؤن، چک نمبر7 ج۔ب، P/O پنچوڑ، فیصل آباد
- منہاج پبلک سکول، 53 ج۔ب، سدھواں، تحصیل و ضلع فیصل آباد
- منہاج اسلامک سنٹر، منہاج القرآن روڈ، خادم چوک، رحمت آباد، حاجی آباد، فیصل آباد
- منہاج ماڈل سکول، چراغ ٹاؤن، مرضی پورہ، فیصل آباد
- منہاج ماڈل سکول، ماموں کانجن، نزد ریلوےاسٹیشن، تحصیل تاندلیانوالہ، فیصل آباد
- منہاج پبلک سکول، 72 ر۔ب، جہانگیر (باہمنی والا)، ڈاکخانہ خاص تحصیل جڑنوالہ، فیصل آباد
- منہاج پبلک سکول، 591 گ۔ب، گنگا پور، تحصیل جڑانوالہ، فیصل آباد
- منہاج پبلک سکول، 98 گ۔ب، نیا رڑکا، تحصیل جڑانوالہ، فیصل آباد
- منہاج اسلامک سنٹر، جھمبرہ روڈ، نزد شمع پٹرول پمپ، تحصیل جڑانوالہ، فیصل آباد
- منہاج ماڈل سیکنڈری سکول، گوجرہ روڈ، ماڈل ٹاؤن، اڈہ مرید والا، تحصیل سمندری، فیصل آباد
- منہاج ماڈل سکول، محلہ بسم اللہ ٹاؤن، بالمقابل سول کورٹس، گوجرہ روڈ، تحصیل سمندری، فیصل آباد
فلاحی منصوبہ جات
طبی امداد
- فیصل آباد میں 11 فری ڈسپنسریاں لوگوں کو طبی امداد مہیا کر رہی ہیں۔
- فیصل آباد میں ایک کلینیکل لیبارٹری بھی قائم کی گئی۔
امداد قدرتی آفات
- کشمیر میں آنے والے تباہ کن زلزلہ سے متاثرین کی بحالی کے لئے 34 ٹرکوں میں کثیر امداد بھجوائی گئی۔
اجتماعی شادیاں
- ہر سال غریب خاندانوں کی بچیوں کی شادیوں کا انتظام کیا جاتا ہے۔
سیل سنٹرز
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصانیف اور خطابات فیصل آباد میں واقع ان سیل سنٹرز پر دستیاب ہیں:
- منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم 18 مدینہ سنٹر سلیمی چوک ستیانہ روڈ فیصل آباد 041.8531823 ، 0333.6535402 http://www.MinhajCDs.com
- مکتبہ نوریہ رضویہ بغدادی مسجد گلبرگ اے فیصل آباد 041.2626046
- کتب خانہ مقبول عام امین پور بازار فیصل آباد 041.2616496
لائبریریاں
- فیصل آباد میں کل 105 منہاج پبلک لائبریریاں موجود ہیں، جہاں سے سالانہ ہزاروں افراد مستفید ہوتے ہیں۔
خصوصیات
اعزازات
اہم تحریکی شخصیات
- حاجی محمد رشید قادری
- سید ہدایت رسول شاہ قادری (منہاجین)
- حاجی محمد امین القادری
- انجینئر محمد رفیق نجم
- حاجی محمد عنایت قادری
- خالد محمود رندھاوا
- ڈاکٹر محمد یوسف سیالوی
- غلام محمد قادری
- اللہ رکھا نعیم
- محمد فاروق انصاری
- میاں محمد کاشف
- علامہ اختر حسین اسد (منہاجین)
رابطہ
تحریک منہاج القرآن، فیصل آباد
رضوان بادشاہ سنٹر، سيکنڈ فلور
بالمقابل ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس، سرکلر روڈ، فيصل آباد
فون : 0092.41.2605060، فیکس : 0092.41.2605060
ویب سائٹ: http://www.minhajfsd.com