"1992ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
(←جولائی) |
(←جولائی) |
||
سطر 47: | سطر 47: | ||
* [[7 جولائی]] 1992ء - کوپن ہیگن (ڈنمارک) میں پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام شہادت امام حسینؓ کانفرنس منعقد ہوئی۔ | * [[7 جولائی]] 1992ء - کوپن ہیگن (ڈنمارک) میں پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام شہادت امام حسینؓ کانفرنس منعقد ہوئی۔ | ||
− | *15 جولائی 1992ء - منہاج یوتھ لیگ پنجاب کے تربیتی کنونشن کا انعقاد ۔ | + | * [[15 جولائی]] 1992ء - منہاج یوتھ لیگ پنجاب کے تربیتی کنونشن کا انعقاد ۔ |
== اگست == | == اگست == |
تجدید بمطابق 18:18، 26 اپريل 2009ء
سال 1992ء کے اہم تحریکی واقعات
- اس سال کو تحریک منہاج القرآن کا میلاد مصطفی کانفرنس و انقلابی جدوجہد کا سال قرار دیا گیا۔
فہرست
جنوری
- 1 جنوری 1992ء - ابو ظہبی ٹیلی ویژن نے شیخ الاسلام کا اردو زبان میں انٹرویو نشر کیا۔
- 4 جنوری 1992ء - شیخ الاسلام عمرہ کی ادائیگی کے لیے جدہ پہنچے۔
- 29 جنوری 1992ء - آرٹس کونسل ہال کوئٹہ میں منہاج القرآن یوتھ کنونشن کا انعقاد۔
- 31 جنوری 1992ء - منہاج القرآن یوتھ لیگ (سندھ) کی طرف سے تھیو سوفیکل ہال کراچی میں ایک عظیم الشان یوتھ انقلابی کنونشن کا انعقاد عمل میں آیا جس میں اندرون سندھ سے بھی نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
فروری
- 17 فروری 1992ء - شیخ الاسلام نے اخباری بیان کے ذریعے حکومت پاکستان کو سود کے متبادل اسلامی نظام معیشت پر چیلنج کیا۔
- 19فروری 1992ء - 15 شعبان المعظم کو رحمانیہ مسجد کراچی میں شیخ الاسلام نے شب برات کے عظیم روحانی اجتماع میں توبہ کے موضوع پر خطاب فرمایا۔
مارچ
- 25 مارچ 1992ء ۔ رمضان المبارک جامع المنہاج، لاہور میں شیخ الاسلام کی معیت میں پہلا اجتماعی اعتکاف مسنونہ کا انعقاد ہوا۔ جس ڈیڑھ ہزار معتکفین نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔
- 25 مارچ 1992ء ۔ جامع المنہاج، لاہور میں لیلۃ القدر کا تیسرا عظیم الشان روحانی اجتماع منعقد ہوا۔
اپریل
- 17 اپریل 1992ء - جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کا پہلا کانووکیشن منعقد ہوا۔ ، جسمیں 42 منہاجینز میں اسناد فراغت تقسیم کی گئی۔اس موقع پر سید محمد بن علوی المالکی، صاحبزادہ سیدنا محمود محی الدین القادری الگیلانی اور مولانا عبدالستار نیازی بھی تشریف لائے۔ اسی دن کی مناسبت سے 17 اپریل کو منہاجینز ڈے کے نام سے موسوم کیا گیا۔
مئی
- 2 مئی 1992ء - شیخ الاسلام دعوتی دورے پر سکھر پہنچے۔
- 14 مئی 1992ء - شیخ الاسلام نےعارف کھڑی حضرت میاں محمد (رح) کے مزار پر حاضری دی۔
- 14 مئی 1992ء - شیخ الاسلام درسِ قرآن کے لیے چکوال پہنچے۔
- 17 مئی 1992ء - سانحہ چکوال جس میں تحریک منہاج القرآن کے مٹھی بھر مجاہدین پر نصف گھنٹہ تک آنسو گیس کے گولے برسائے گئے اور لاٹھی چارج کے بعد سینکڑوں کارکنوں کو زیر حراست میں لے لیا گیا۔ تحریک کے کارکنوں کے لیے یہ پہلا معرکہ تھا جس میں انہوں نے فقید المثال جرات کا مظاہرہ کیا۔
- 30 مئی 1992ء - شیخ الاسلام کی زیر قیادت تحریک کا اعلی سطحی وفد نے افغانستان کا دورہ کیا جس کے دوران صدر افغانستان پروفیسر صبغۃ اللہ مجددی کی خدمت میں افغانستان کی تعمیر نو کے لیے 70 لاکھ افغانی روپے کا چیک بطور علامتی امداد کے پیش کیا اور صدر افغانستان کو مکمل اسلامی دستور مرتب کرنے کی پیش کش بھی کی۔
- 31 مئی 1992ء - کابل سے ٹیلیویژن پر قائد انقلاب کا پیغام افغان بھائیوں کے نام نشر کیا گیا۔
جون
شیخ الاسلام کا دورہ یورپ
- 24 جون 1992ء - شیخ الاسلام دورہ یورپ کے سلسلے میں ڈنمارک پہنچے۔
- 25 جون 1992ء - شیخ الاسلام دورہ یورپ کے سلسلے میں کرسٹن سینڈ پہنچے۔
- 26 جون 1992ء - شیخ الاسلام نے اوسلو کی جامع مسجد میں اجتماع جمعہ سے خطاب کیا۔
- 27 جون 1992ء - شیخ الاسلام نے برگن کی جامع مسجد میں مختلف اسلامی ممالک کے مسلمانوں سے خطاب کیا۔
- 28 جون 1992ء - اوسلو میں یوتھ کا عظیم الشان اجتماع ہوا اور شیخ الاسلام نے خصوصی خطاب فرمایا۔
- 29 جون 1992ء -ناروے میں منہاج القرآن ویمن لیگ کا تربیتی کنونشن ہوا۔
- 30 جون 1992ء - شیخ الاسلام دورہ یورپ کے سلسلے میں سویڈن پہنچے۔
جولائی
- 6 جولائی 1992ء - شیخ الاسلام دورہ یورپ کے سلسلے میں تحریک منہاج القرآن کے تبلیغی وفد کے ہمراہ میں بیلجئیم پہنچے۔
- 7 جولائی 1992ء - کوپن ہیگن (ڈنمارک) میں پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام شہادت امام حسینؓ کانفرنس منعقد ہوئی۔
- 15 جولائی 1992ء - منہاج یوتھ لیگ پنجاب کے تربیتی کنونشن کا انعقاد ۔
اگست
- 13 اگست 1992ء - شیخ الاسلام پہلی مرتبہ راولاکوٹ آزاد کشمیر میں تشریف لائے اور دفتر اور لائبریری کامعائنہ کیا اس موقعہ پر صابر شہید سٹیڈیم، راولاکوٹ میں آپ نے منہاج القرآن کانفرنس سے خطاب بھی کیا۔
- 14 اگست 1992ء - شیخ الاسلام نے مظفر آباد آزاد کشمیر کا دورہ کیا اور منہاج القرآن کانفرنس سے قرآن اور پیغام جہاد کے موضوع پر خطاب بھی کیا، یہ خطاب یونیورسٹی گراؤنڈ میں منعقد ہوا۔
15 اگست 1992ء - قائد انقلاب نے آزاد کشمیر کے سرکاری ملازمین سے وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں اسلامی ریاست میں عمال حکومت کی ذمہ داریاں خطاب کیا۔
- 20 اگست 1992ء - شیخ الاسلام دورہ یورپ کے سلسلے میں برطانیہ پہنچے۔
- 21 اگست 1992ء - شیخ الاسلام نے حنفیہ مسجد بریڈ فورڈ میں خطمہ جمعہ دیا۔
ستمبر
- 9 ستمبر 1992ء - مرکزی سیکرٹریٹ کے سامنے مرکزی محفل میلاد میں شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 11 ستمبر 1992ء - میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں شیخ الاسلام نے شاہدرہ کانفرنس میں خطاب کیا۔
- 12 ستمبر 1992ء - میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں شیخ الاسلام نے شالا مار چوک لاہور میں خطاب کیا۔
- 13 ستمبر 1992ء - میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں شیخ الاسلام نے قینچی امرسدھو لاہور میں خطاب کیا۔
- 17 ستمبر 1992ء - میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں شیخ الاسلام نے سیالکوٹ میں خطاب کیا۔
- 18 ستمبر 1992ء - میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں شیخ الاسلام نے جامکے چیمہ میں خطاب کیا۔
- 19 ستمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس حافظ آباد سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 20 ستمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس پھالیہ سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 21 ستمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس اسلام آباد سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 22 ستمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس پشاور سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 24 ستمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس کراچی سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 26 ستمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس حیدر آباد سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 27 ستمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس شہداد پور سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 28 ستمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس سکھر سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 29 ستمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس جیک آباد سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 30 ستمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس سبی (بلوچستان) سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
اکتوبر
- 1 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس کوئٹہ سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 2 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس مستونگ (بلوچستان) سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 4 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنسز سندھ اور بلوچستان کے اختتام پر شیخ الاسلام کی لاہور واپسی۔
- 5 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس قصور سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 7 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس بھاٹی گیٹ لاہور سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 7 اکتوبر 1992ء - موچی دروازہ لاہور میں بلا سود بینکاری کانفرنس کا انعقاد۔
- 19 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس ڈیرہ اسماعیل خان سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 20 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس لکی مروت سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 21 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس ترگ شریف سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 22 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس میانوالی سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 23 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس خوشاب سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 24 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس ساہیوال (سرگودھا) سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 24 اکتوبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس بھلوال سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
نومبر
- 1 نومبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس الفیصل ٹاؤن غازی آباد لاہور سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 3 نومبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس روالپنڈی سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 3 نومبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس گوجر خان سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 4 نومبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس کہوٹہ سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 5 نومبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس ہری پور سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 6 نومبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس ایبٹ آباد سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 6 نومبر 1992ء - بوسنیائی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے تحریک منہاج القرآن نے ریلی نکالی جس میں خواتین اور بچوں نے بھی شرکت کی۔
- 7 نومبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس مانسہرہ سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
دسمبر
- 4 دسمبر 1992ء - منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیرِ اہتمام منہاج القرآن پارک ماڈل ٹاؤن لاہور میں آل پاکستان یوتھ کانفرنس کا انعقاد۔
- 6 دسمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس ملتان سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 7 دسمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس لودھراں سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 8 دسمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس بہاولپور سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 11 دسمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس جتوئی سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 12 دسمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس مظر گڑھ سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 13 دسمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس لیہ سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 14 دسمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس ڈیرہ غازی خان سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 16 دسمبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس راجن پور سے شیخ الاسلام کا خطاب۔
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |