"سانچہ:سرورق شیخ الاسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 5: سطر 5:
 
| style="font-size:18px; width: 50%; padding: 2px 3px 2px 0.5em; text-align: right;" |
 
[[Image:Dr.Tahir-ul-Qadri.jpg‏|110px|thumb|right|]]
+
[[Image:Dr.Tahir-ul-Qadri.jpg‏|110px|thumb|right|[[شیخ الاسلام]]]]
  
[[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] [[19 فروری]] [[1951ء]] کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔ آپ [[تحریک منہاج القرآن]] کے بانی رہنما ہیں، جو [[1980ء]] سے اسلام کی روایتی تعلیمات کو عام کر رہی ہے۔ آپ [[منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن]]، [[عوامی تعلیمی منصوبہ]] اور [[منہاج یونیورسٹی لاہور]] کے بانی ہیں اور [[پاکستان عوامی تحریک]] نامی سیاسی جماعت کے بھی بانی چیئرمین ہیں۔ آپ شیخ [[سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی]] کے مرید ہیں، جو سلسلہ نسب میں شیخ سید عبدالقادر جیلانی کی 17 ویں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی 28 ویں پشت سے ہیں۔ انہیں 130 سال عمر پانے والے چکوال کے معروف بزرگ سید رسول شاہ خاکی نے [[1994ء]] میں پہلی بار اور بعد ازاں [[2004ء]] میں عرب علماء کی طرف سے [[شیخ الاسلام]] کا خطاب دیا گیا۔
 
<div align=left>[[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری|مزید پڑھیئے]]</div>
 
|}
 
|}

تجدید بمطابق 10:56، 26 اپريل 2009ء

منتخب مضمون

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 19 فروری 1951ء کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔ آپ تحریک منہاج القرآن کے بانی رہنما ہیں، جو 1980ء سے اسلام کی روایتی تعلیمات کو عام کر رہی ہے۔ آپ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن، عوامی تعلیمی منصوبہ اور منہاج یونیورسٹی لاہور کے بانی ہیں اور پاکستان عوامی تحریک نامی سیاسی جماعت کے بھی بانی چیئرمین ہیں۔ آپ شیخ سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کے مرید ہیں، جو سلسلہ نسب میں شیخ سید عبدالقادر جیلانی کی 17 ویں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی 28 ویں پشت سے ہیں۔ انہیں 130 سال عمر پانے والے چکوال کے معروف بزرگ سید رسول شاہ خاکی نے 1994ء میں پہلی بار اور بعد ازاں 2004ء میں عرب علماء کی طرف سے شیخ الاسلام کا خطاب دیا گیا۔