"1992ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 37: سطر 37:
 
== اگست ==
 
== اگست ==
 
*20 اگست 1992ء - [[شیخ الاسلام]] دورہ یورپ کے سلسلے میں برطانیہ پہنچے۔
 
*20 اگست 1992ء - [[شیخ الاسلام]] دورہ یورپ کے سلسلے میں برطانیہ پہنچے۔
 
+
*21 اگست 1992ء - [[شیخ الاسلام]] نے حنفیہ مسجد بریڈ فورڈ میں خطمہ جمعہ دیا۔
*
 
  
 
== ستمبر ==
 
== ستمبر ==

تجدید بمطابق 11:26، 22 اپريل 2009ء

سال 1992ء کے اہم تحریکی واقعات

جنوری

فروری

  • 17 فروری 1992ء - شیخ الاسلام نے اخباری بیان کے ذریعے حکومت پاکستان کو سود کے متبادل اسلامی نظام معیشت پر چیلنج کیا۔

مارچ

اپریل

مئی

  • 2 مئی 1992ء - شیخ الاسلام دعوتی دورے پر سکھر پہنچے۔
  • 14 مئی 1992ء - شیخ الاسلام نےعارف کھڑی حضرت میاں محمد (رح) کے مزار پر حاضری دی۔
  • 14 مئی 1992ء - شیخ الاسلام درسِ قرآن کے لیے چکوال پہنچے۔
  • 17 مئی 1992ء - تحریک کی تاریخ میں پہلا معرکہ حق و باطل پیش آیا جس کو عموما سانحہ چکوال کے نام سے جانا جاتا ہے۔
  • 30 مئی 1992ء - شیخ الاسلام افغان بھائیوں کے باہمی مسائل کے حل کے لیے 22 رکنی وفد کی قیادت میں افغانستان پہنچے۔
  • 31 مئی 1992ء - کابل سے ٹیلیویژن پر قائد انقلاب کا پیغام افغان بھائیوں کے نام نشر کیا گیا۔

جون

  • 1 جون 1992ء - قائد انقلاب نے افغان صدر پروفیسر برہان الدین ربانی سے ملاقات کی اور 70 لاکھ افغانی کا امدادی چیک دیا۔
  • 24 جون 1992ء - شیخ الاسلام دورہ یورپ کے سلسلے میں ڈنمارک پہنچے۔
  • 28 جون 1992ء - شیخ الاسلام دورہ یورپ کے سلسلے میں ناروے پہنچے۔
  • 30 جون 1992ء - شیخ الاسلام دورہ یورپ کے سلسلے میں سویڈن پہنچے۔

جولائی

  • 6 جولائی 1992ء - شیخ الاسلام دورہ یورپ کے سلسلے میں تحریک منہاج القرآن کے تبلیغی وفد کے ہمراہ میں بیلجئیم پہنچے۔

اگست

  • 20 اگست 1992ء - شیخ الاسلام دورہ یورپ کے سلسلے میں برطانیہ پہنچے۔
  • 21 اگست 1992ء - شیخ الاسلام نے حنفیہ مسجد بریڈ فورڈ میں خطمہ جمعہ دیا۔

ستمبر

اکتوبر

نومبر

دسمبر

تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء2011ء2012ء2013ء2014ء2015ء2016ء2017ء2018ء2019ء