"1992ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (←مئی) |
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (←جون) |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
== جون == | == جون == | ||
+ | *[[1 جون]] 1992ء - [[قائد انقلاب]] نے افغان صدر پروفیسر برہان الدین ربانی سے ملاقات کی اور 70 لاکھ افغانی کا امدادی چیک دیا۔ | ||
* | * | ||
− | + | ||
== جولائی == | == جولائی == | ||
* | * |
تجدید بمطابق 11:20، 22 اپريل 2009ء
سال 1992ء کے اہم تحریکی واقعات
- اس سال کو تحریک منہاج القرآن کا میلاد مصطفی کانفرنس و انقلابی جدوجہد کا سال قرار دیا گیا۔
فہرست
جنوری
فروری
- 17 فروری 1992ء - شیخ الاسلام نے اخباری بیان کے ذریعے حکومت پاکستان کو سود کے متبادل اسلامی نظام معیشت پر چیلنج کیا۔
مارچ
اپریل
- 17 اپریل 1992ء - جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کا پہلا کانووکیشن، جس کی مناسبت سے 17 اپریل کو منہاجینز ڈے کے نام سے موسوم کیا گیا۔
مئی
- 2 مئی 1992ء - شیخ الاسلام دعوتی دورے پر سکھر پہنچے۔
- 14 مئی 1992ء - شیخ الاسلام نےعارف کھڑی حضرت میاں محمد (رح) کے مزار پر حاضری دی۔
- 14 مئی 1992ء - شیخ الاسلام درسِ قرآن کے لیے چکوال پہنچے۔
- 17 مئی 1992ء - تحریک کی تاریخ میں پہلا معرکہ حق و باطل پیش آیا جس کو عموما سانحہ چکوال کے نام سے جانا جاتا ہے۔
- 30 مئی 1992ء - شیخ الاسلام افغان بھائیوں کے باہمی مسائل کے حل کے لیے 22 رکنی وفد کی قیادت میں افغانستان پہنچے۔
- 31 مئی 1992ء - کابل سے ٹیلیویژن پر قائد انقلاب کا پیغام افغان بھائیوں کے نام نشر کیا گیا۔
جون
- 1 جون 1992ء - قائد انقلاب نے افغان صدر پروفیسر برہان الدین ربانی سے ملاقات کی اور 70 لاکھ افغانی کا امدادی چیک دیا۔
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |