"محمد نعیم رضا" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
نعیم (تبادلۂ خیال | شراکت) |
نعیم (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | + | [[ محمد نعیم رضا]] کا تعلق بنیادی طور پر لاہور سے ہے ۔ منہاج القرآن مرکز کے شعبہ کمپیوٹر میں 1991 - 1997 خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں۔ ازاں بعد یورپ کے وسطی ملک آسٹریا منتقل ہوگئے اور یہاں مقامی تنظیم [[منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا]] میں اپنی خدمات جاری رکھیں۔ 2007 سے تاحال ملکی تنظیم میں جنرل سیکریٹری کی ذمہ داری سرانجام دے رہے ہیں۔ | |
== خاندانی پس منظر == | == خاندانی پس منظر == | ||
− | + | آباءواجداد کشمیر سے ہجرت کرکے دریائے جہلم کے کنارے آباد ہوئے۔ 1988 میں فیملی کے ہمراہ لاہور منتقل ہوئے۔ | |
== تعلیمی پس منظر == | == تعلیمی پس منظر == | ||
+ | * گریجویشن (پنجاب یونیورسٹی۔ لاہور) | ||
+ | * کمپیوٹر سافٹ وئیر ایپلیکشن ڈپلومہ (انجنئرنگ یونیورسٹی لاہور) | ||
+ | * جرمن لینگوئج ڈپلومہ (bfi ویانا) | ||
== تحریکی وابستگی == | == تحریکی وابستگی == | ||
+ | 1988 میں [[تحریک]] کی باقاعدہ رکنیت لی۔ بعد ازاں تاحیات رفاقت حاصل کی ۔ | ||
== موجودہ خدمات == | == موجودہ خدمات == | ||
− | + | [[منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا]] میں 2007 سے تاحال جنرل سیکریٹری کی ذمہ داری سرانجام دے رہے ہیں۔ | |
== سابقہ خدمات == | == سابقہ خدمات == | ||
+ | [[منہاج القرآن مرکز]]لاہور کے مرکزی کمپیوٹر سیکشن میں 1991 سے 1997 تک خدمات سرانجام دینے کے ساتھ ساتھ تحریک منہاج القرآن جلو موڑ لاہور میں مختلف ذمہ داریوں پر خدمات سرانجام دیتے رہے ۔ | ||
+ | == اعزازات == | ||
− | |||
== کارکنوں کے لئے پیغام == | == کارکنوں کے لئے پیغام == | ||
− | + | [[منہاج القرآن]] سے وابستگی اور حضور [[شیخ الاسلام]] سے نسبت وفاداری عصر حاضر میں سب سے بڑی نعمت ہے۔ | |
[[زمرہ:شخصیات]] | [[زمرہ:شخصیات]] |
تجدید بمطابق 18:13، 8 دسمبر 2009ء
محمد نعیم رضا کا تعلق بنیادی طور پر لاہور سے ہے ۔ منہاج القرآن مرکز کے شعبہ کمپیوٹر میں 1991 - 1997 خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں۔ ازاں بعد یورپ کے وسطی ملک آسٹریا منتقل ہوگئے اور یہاں مقامی تنظیم منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا میں اپنی خدمات جاری رکھیں۔ 2007 سے تاحال ملکی تنظیم میں جنرل سیکریٹری کی ذمہ داری سرانجام دے رہے ہیں۔
فہرست
خاندانی پس منظر
آباءواجداد کشمیر سے ہجرت کرکے دریائے جہلم کے کنارے آباد ہوئے۔ 1988 میں فیملی کے ہمراہ لاہور منتقل ہوئے۔
تعلیمی پس منظر
- گریجویشن (پنجاب یونیورسٹی۔ لاہور)
- کمپیوٹر سافٹ وئیر ایپلیکشن ڈپلومہ (انجنئرنگ یونیورسٹی لاہور)
- جرمن لینگوئج ڈپلومہ (bfi ویانا)
تحریکی وابستگی
1988 میں تحریک کی باقاعدہ رکنیت لی۔ بعد ازاں تاحیات رفاقت حاصل کی ۔
موجودہ خدمات
منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا میں 2007 سے تاحال جنرل سیکریٹری کی ذمہ داری سرانجام دے رہے ہیں۔
سابقہ خدمات
منہاج القرآن مرکزلاہور کے مرکزی کمپیوٹر سیکشن میں 1991 سے 1997 تک خدمات سرانجام دینے کے ساتھ ساتھ تحریک منہاج القرآن جلو موڑ لاہور میں مختلف ذمہ داریوں پر خدمات سرانجام دیتے رہے ۔
اعزازات
کارکنوں کے لئے پیغام
منہاج القرآن سے وابستگی اور حضور شیخ الاسلام سے نسبت وفاداری عصر حاضر میں سب سے بڑی نعمت ہے۔