"منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس" کے نسخوں کے درمیان فرق
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
|||
(3 صارفین 4 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | بر اعظم یورپ کے ملک فرانس کی مرکزی تنظیم کا نام | + | بر اعظم یورپ کے ملک فرانس کی مرکزی تنظیم کا نام - فرانس یورپی یونین کا اہم ملک ہے جس کو اقوام متحدہ میں ویٹو پاور کا حق حاصل ہے۔ مسلمانوں کی کثیر تعداد فرانس میں مقیم ہے۔ فرانس میں منہاج القرآن کے تین اسلامک سنٹرز خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ فرانس میں منہاج القرآن کے کام کا غیر رسمی آغاز 1991ء میں ہوا۔ |
+ | |||
+ | 1994ء میں قائد تحریک پہلی بار فرانس آئے تاہم یہاں تحریک کے کام کا باقاعدہ آغاز 1992ء میں ہوا۔ فرانس کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ 1994ء میں ہونیوالی ”کانگرس ہال کی کانفرنس“ کے علاوہ یورپ کی تاریخ کا 2005ء تک کا روحانی کیمپ پیرس سے ترکی اور شام کےلئے فرانس ہی سے آرگنائز کیا گیا۔ | ||
+ | |||
+ | == شیخ الاسلام کے دورہ جات == | ||
+ | اس سرزمین پر قائد تحریک شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 12 مرتبہ تشریف لا چکے ہیں۔ ان دورہ جات کے دوران تاریخی کانفرنسز کا انعقاد بھی منہاج القرآن کی روایات میں ہے۔ ستمبر 1994ء کو آپ فرانس کے پہلے دورہ پر تشریف لائے آپ کی تین کتابوں کا فرنچ زبان میں ترجمہ بھی ہو چکا ہے جن کی تقریب رونمائی میں آپ نے خود شرکت کی۔ اس دورہ میں دنیا اسلام کے عظیم سکالر ڈاکٹر حمید اللہ نے بھی آپ سے ملاقات کی۔ | ||
+ | |||
+ | اگست97ء، جولائی 2000ء اور 2001ء میں بھی جملہ وفد کیساتھ آپ نے فرانس کا تنظیمی دورہ فرمایا۔ | ||
+ | |||
+ | جون 2002 کو بھی آپ پیرس تشریف لے گئے جملہ تنظیمات کی طرف سے استقبالیہ میں شرکت کی۔ اسی روز فرانس میں محفل سماع منعقد کی گئی جسمیں پورے یورپ سے لوگوں نے شرکت کی۔ اس محفل میں الشیخ ابو النعیم السودانی بھی موجود تھے۔ بعدازاں MQI اور PAT ورکر کنونشن میں خطاب، انٹرنیشنل امن کانفرنس میں قیام امن میں پاکستان کا کردار پر خطاب کیا۔ بعد ازاں منہاج القرآن فرانس کی طرف سے 111 ڈشز پیش کی گئیں، یہ منفرد کھانا تنظیمی احباب کے ساتھ مل کر کھایا۔ اس دورہ کے دوران شوریٰ کے اجلاس کے موقع پر صدارت کی، فرانس تنظیم کو اپنی سندھی ٹوپی بھی تحفہ میں دی۔ | ||
+ | |||
+ | 2003ء میں بھی آپ نے منہاج القرآن فرانس کا دورہ کیا۔ آپ نے یہاں مجلس شوریٰ کے اجلاس کی صدارت بھی کی اور عظیم الشان روحانی اجتماع سے خطاب بھی کیا اور جملہ تنظیمات سے ملاقات بھی کی۔ | ||
+ | |||
+ | 2005ء میں بھی آپ نے منہاج القرآن فرانس کا بھی دورہ کیا ہے اور مختلف پروگراموں میں شرکت کی ہے اور حالیہ دورہ فرانس کے دوران سپیشل طیارہ میں روحانی کیمپ بھی منعقد ہوا جس کو فرانس تنظیم نے آرگنائز کیا تھا۔ اس روحانی ٹور میں اڑھائی سو افراد نے شرکت کی۔ | ||
+ | |||
== موجودہ تنظیم == | == موجودہ تنظیم == | ||
*عبد الجبار بٹ (صدر) | *عبد الجبار بٹ (صدر) | ||
− | * | + | *حاجی محمد اسلم (سیکریٹری جنرل) |
== ذیلی تنظیمات == | == ذیلی تنظیمات == | ||
سطر 27: | سطر 41: | ||
== رابطہ == | == رابطہ == | ||
− | |||
− | |||
− | |||
− | |||
{{نامکمل}} | {{نامکمل}} | ||
[[زمرہ:ملکی تنظیمات]] | [[زمرہ:ملکی تنظیمات]] | ||
[[زمرہ:منہاج یورپین کونسل]] | [[زمرہ:منہاج یورپین کونسل]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 01:46، 15 دسمبر 2011ء
بر اعظم یورپ کے ملک فرانس کی مرکزی تنظیم کا نام - فرانس یورپی یونین کا اہم ملک ہے جس کو اقوام متحدہ میں ویٹو پاور کا حق حاصل ہے۔ مسلمانوں کی کثیر تعداد فرانس میں مقیم ہے۔ فرانس میں منہاج القرآن کے تین اسلامک سنٹرز خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ فرانس میں منہاج القرآن کے کام کا غیر رسمی آغاز 1991ء میں ہوا۔
1994ء میں قائد تحریک پہلی بار فرانس آئے تاہم یہاں تحریک کے کام کا باقاعدہ آغاز 1992ء میں ہوا۔ فرانس کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ 1994ء میں ہونیوالی ”کانگرس ہال کی کانفرنس“ کے علاوہ یورپ کی تاریخ کا 2005ء تک کا روحانی کیمپ پیرس سے ترکی اور شام کےلئے فرانس ہی سے آرگنائز کیا گیا۔
فہرست
شیخ الاسلام کے دورہ جات
اس سرزمین پر قائد تحریک شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 12 مرتبہ تشریف لا چکے ہیں۔ ان دورہ جات کے دوران تاریخی کانفرنسز کا انعقاد بھی منہاج القرآن کی روایات میں ہے۔ ستمبر 1994ء کو آپ فرانس کے پہلے دورہ پر تشریف لائے آپ کی تین کتابوں کا فرنچ زبان میں ترجمہ بھی ہو چکا ہے جن کی تقریب رونمائی میں آپ نے خود شرکت کی۔ اس دورہ میں دنیا اسلام کے عظیم سکالر ڈاکٹر حمید اللہ نے بھی آپ سے ملاقات کی۔
اگست97ء، جولائی 2000ء اور 2001ء میں بھی جملہ وفد کیساتھ آپ نے فرانس کا تنظیمی دورہ فرمایا۔
جون 2002 کو بھی آپ پیرس تشریف لے گئے جملہ تنظیمات کی طرف سے استقبالیہ میں شرکت کی۔ اسی روز فرانس میں محفل سماع منعقد کی گئی جسمیں پورے یورپ سے لوگوں نے شرکت کی۔ اس محفل میں الشیخ ابو النعیم السودانی بھی موجود تھے۔ بعدازاں MQI اور PAT ورکر کنونشن میں خطاب، انٹرنیشنل امن کانفرنس میں قیام امن میں پاکستان کا کردار پر خطاب کیا۔ بعد ازاں منہاج القرآن فرانس کی طرف سے 111 ڈشز پیش کی گئیں، یہ منفرد کھانا تنظیمی احباب کے ساتھ مل کر کھایا۔ اس دورہ کے دوران شوریٰ کے اجلاس کے موقع پر صدارت کی، فرانس تنظیم کو اپنی سندھی ٹوپی بھی تحفہ میں دی۔
2003ء میں بھی آپ نے منہاج القرآن فرانس کا دورہ کیا۔ آپ نے یہاں مجلس شوریٰ کے اجلاس کی صدارت بھی کی اور عظیم الشان روحانی اجتماع سے خطاب بھی کیا اور جملہ تنظیمات سے ملاقات بھی کی۔
2005ء میں بھی آپ نے منہاج القرآن فرانس کا بھی دورہ کیا ہے اور مختلف پروگراموں میں شرکت کی ہے اور حالیہ دورہ فرانس کے دوران سپیشل طیارہ میں روحانی کیمپ بھی منعقد ہوا جس کو فرانس تنظیم نے آرگنائز کیا تھا۔ اس روحانی ٹور میں اڑھائی سو افراد نے شرکت کی۔
موجودہ تنظیم
- عبد الجبار بٹ (صدر)
- حاجی محمد اسلم (سیکریٹری جنرل)
ذیلی تنظیمات
- منہاج القرآن سارسل
- منہاج القرآن گیرجز
اسلامک سنٹرز
- منہاج اسلامک سنٹر پیرس، فرانس
- منہاج اسلامک سنٹر سارسل، فرانس
خصوصیات
اعزازات
اہم شخصیات
- حاجی گلزاراحمد
- علامہ محمد اقبال اعظم
- محمد نعیم چوہدری
- شیخ زاہد فیاض
- عبد الجبار بٹ
- رانا فیصل علی قادری
- چوہدری محمد طارق
رابطہ
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |