"تحریک منہاج القرآن شرقپور شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
 
(3 صارفین 20 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
 +
شرقپور شریف میں [[تحریک منہاج القرآن]] کا کام 3 دہائیاں قبل شروع ہوا۔ اس وقت یہاں بہت سے منصوبے جاری ہیں۔
 +
 +
== تاریخی پس منظر ==
 +
 
تحریک منہاج القرآن شرقپور شریف کو اعزاز حاصل ہے کہ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی نے اپنے اوائل دور میں دروس قرآن کے بعد جس پہلے عوامی اجتماع سے خطاب فرمایا وہ اجتماع شرقپور شریف میں ہی منعقد ہوا تھا جس کے لیے شرقپور شریف کے دو انتہائی معزز اور بزرگ تحریکی رہنماوں نے حضور قدوۃ الاولیاء سید طاہر علاوالدین القادری البغدادی رضی اللہ عنہ سے خصوصی ہدایات جاری کروائیں۔ ان معزز رفقاء کے نام جناب مبارک علی خان مرحوم اور حاجی محمد الیاس قادری ہیں جو حضور قدوۃ الاولیاء کے خاص مرید تھے۔
 
تحریک منہاج القرآن شرقپور شریف کے جن احباب نے اوائل دور سے لیکر اب تک دن رات تحریک کے لیے وقف کر رکھا ہے ان کے ناموں کا ذکر اس فورم کا حصہ نا بنانا موزوں نہیں لگتا۔ ان شخصیات میں مندرجہ ذیل احباب شامل ہیں
+
== تنظیمی ڈھانچہ ==
۱۔ شیخ جاوید احمد صاحب
+
 
۲۔ حاجی عبدالمصطفی صاحب
+
=== موجودہ تنظیم ===
۳۔ شیخ آصف علی قادری صاحب
+
 
۴۔ چوہدری محمد رفیع رضا صاحب
+
* صدر: چوہدری محمد رفیع رضا
۵۔ اختر علی ملک صاحب
+
* نائب صدر: اختر علی ملک
۶۔ جمیل اجمل ملک صاحب
+
* ناظم: اقبال حسین ملک
۷۔ منیب الرحمن شیخ صاحب
+
* ناظم تربیت: میاں محمد صہیب سچیار نوشاہی
۸۔ قاری محمد اویس صاحب
+
* ناظم مالیات: آصف علی قادری
۹۔ محمد ندیم طارق صاحب
+
* ناظم ویلفیئر: شیخ ریاض شاہد
۱۰۔ پروفیسر عبدالوحید صاحب
+
* ناظم نشرواشاعت:              امجد پرویز ملک
 +
* ناظم ممبرشپ:                  امجد پرویز ملک
 +
 
 +
=== مجلس عاملہ ===
 +
 
 +
=== آفس مینجمنٹ کمیٹی ===
 +
 
 +
=== ویلفیئر کمیٹی ===
 +
 
 +
=== اجتماعات کمیٹی ===
 +
 
 +
== تعلیمی منصوبہ جات ==
 +
 
 +
=== سکولز ===
 +
 
 +
== منہاج القرآن ماڈل ہائی سکول، شرقپور شریف ==
 +
منہاج القرآن ماڈل ہائی سکول مقامی سطح پر ایک پرزور مطالبے پر 1990میں ایک کرائے بلڈنگ میں شروع کیا گیا۔ اس کے قیام میں بہت سے تحریکی رفقاء نے کلیدی کردار ادا کیا جب کے اس تعلیمی ادارے کو چلانے کے ذمہ داری چوہدری محمد رفیع رضا صاحب نے اپنے کندھوں پر لی جو اب تک اس ذمہ داری کو باحسن و خوبی سر انجام دے رہے ہیں۔ ان کے شانہ بشانہ جن شخصیات نے اس سکول کی ترقی میں کردار ادا کیا ان میں جناب اختر علی ملک، حاجی عبدالمصطفی قادری، شیخ جاوید احمد وغیرہ شامل تھے۔
 +
 
 +
شرقپور شریف کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں منہاج القرآن ماڈل ہائی سکول ایک پرانا اور قابل قدر نام ہے جہاں سے اب تک ہزاروں طلباء فارغ التحصیل  ہو چکے ہیں۔
 +
 
 +
آغاز میں یہ سکول آٹھویں کلاس تک تھا جسے علاقے بھر میں بہت پذیرائی ملی اور اس کے نمایاں رزلٹس نے عوام کی توجہ اپنی طرف مبذول کروا کر اسے علاقے کا نمبر ایک سکول بنا دیا۔2004میں سکول نے ہائی کلاسز کا بھی اجراء کر دیا۔ جس کے نتائج بھی قابل ستاءش ہیں۔
 +
 
 +
سکول کے پرنسپل اور مالک چوہدری محمد رفیع رضا صاحب کی شبانہ روز کاوشوں سے  2003میں سکول کی تقریبا ۳ کنال پر مشتمل اپنی ذاتی بلڈنگ بن گئی جس کا ماڈل مرکزی سیکرٹریٹ کی طرز کا ہے۔
 +
 
 +
سکول کا ایڈریس مندرجہ ذیل ہے۔
 +
منہاج القرآن ماڈل ہائی سکول
 +
دربار روڈ، شرقپور شریف
 +
فون:0562591673
 +
 
 +
== فلاحی منصوبہ جات ==
  
اس کے علاوہ جن نوجوانوں نے اب تک تحریک کے مختلف فورمز پر نمایاں خدمات سر انجام دی ہیں ان کے نام درج ذیل ہیں۔
+
=== طبی امداد ===
اللہ رکھا چوہدری۔ محمد عظیم۔ محمد ارشد عابد۔ محمد عمران خان۔ ذوالفقار علی منہاس۔ امجد پرویز ملک۔ حافظ روف نعیم۔ حافظ حسن طارق۔ محمد سلمان یونس۔ عدیل جاوید ملک۔ محمد ابو بکر۔ محمد عثمان غنی۔
+
 
 +
=== امداد قدرتی آفات ===
 +
 
 +
=== اجتماعی شادیاں ===
 +
 
 +
== سیل سنٹرز ==
  
 +
== لائبریریاں ==
  
== موجودہ تنظیم ==
+
== خصوصیات ==
  
صدر: حاجی عبد المصطفی قادری،
+
=== ماہانہ درس عرفان القرآن ===
نائب صدر: چوہدری محمد رفیع رضا،
+
شرقپور شریف میں ماہانہ درس [[عرفان القرآن]] کا آغاز فروری [[2007]] میں ہوا۔ ابتدائی پندرہ ماہ تک علامہ [[غلام مرتضی علوی]] نے درس دیے جنہوں نے علاقہ بھر کے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔ ان کا انداز خطابت بلا شبہ سامعین کے دلوں میں اترتا ہے۔
نائب صدر: اختر علی ملک،
 
ناظم: اقبال حسین ملک،
 
ناظم تربیت: میاں محمد صہیب سچیار نوشاہی،
 
ناظم دعوت: امجد پرویز ملک،
 
ناظم مالیات: حافظ محمد روف نعیم،
 
ناظم امور خواتین: آصف علی قادری،
 
ناظم ویلفئر: شیخ ریاض شاہد
 
== ماہانہ درس عرفان القرآن ==
+
مرکز پر اپنی گوناں گوں مصروفیات کے باعث علامہ غلام مرتضی علوی صاحب کو درس قرآن دینے سے فراغت حاصل کرنا پڑی۔ اس کے بعد شرقپور کی عوام کی خوش قسمتی کہ درس کے لیے علامہ [[رانا محمد ادریس]] بنفس نفیس خود تشریف لانا شروع ہو گئے۔ جنہوں نے کم و بیش دس ماہ تک مسلسل دروس قرآن دیئے اور لوگوں کی خاص توجہ حاصل کی۔ بعد ازاں ان کی بھی مرکزی ذمہ داریوں کے باعث مقرر میں تبدیلی آئی لیکن اس مرتبہ بھی ایک نہائت دلفریب شخصیت سے مستفید ہونے کا موقع ملا اور وہ شخصیت علامہ [[محمد رضا قادری]] کی ہے۔ جو کہ ایک نوجوان سکالر ہیں اور اپنے نہائت دلپذیر انداز بیاں سے لوگوں میں ایمان کی حلاوت جاگزیں کرتے ہیں۔
  
شرقپور شریف میں ماہانہ درس عرفان القرآن کا آغاز فروری2007میں ہوا۔ ابتدائی پندرہ ماہ تک علامہ غلام مرتضی علوی صاحب نے درس دیے جنہوں نے علاقہ بھر کے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔ ان کا انداز خطابت بلا شبہ سامعین کے دلوں میں اترتا ہے۔
+
اکتوبر [[2008]] تک 29دروس عرفان القرآن مکمل ہو چکے ہیں۔ جن میں حاضرین کی اوسط تعداد تقریبا700ہے۔ پروگرام میں ہر ماہ دو عدد عرفان القرآن کے نسخے بذریعہ قرعہ اندازی حاضرین میں تقسیم کیے جا تے ہیں۔ جبکہ مخصوص مواقع یعنی محرم الحرام میں دس نسخے ، ربیع الاول میں بارہ نسخے اور بڑی گیارہویں شریف کے موقع پرگیارہ نسخے بذریعہ قرعہ اندازی دیے جاتے ہیں۔
  
مرکز پر اپنی گوناں گوں مصروفیات کے باعث علامہ غلام مرتضی علوی صاحب کو درس قرآن دینے سے فراغت حاصل کرنا پڑی ۔ اس کے بعد شرقپور کی عوام کی خوش قسمتی کہ درس کے لیے علامہ رانا محمد ادریس صاحب بنفس نفیس خود تشریف لانا شروع ہو گئے۔ جنہوں نے کم و بیش دس ماہ تک مسلسل دروس قرآن دیئے اور لوگوں کی خاص توجہ حاصل کی۔ بعد ازاں ان کی بھی مرکزی ذمہ داریوں کے باعث مقرر میں تبدیلی آئی لیکن اس مرتبہ بھی ایک نہائت دلفریب شخصیت سے مستفید ہونے کا موقع ملا اور وہ شخصیت علامہ محمد رضا قادری صاحب کی ہے۔ جو کہ ایک نوجوان سکالر ہیں اور اپنے نہائت دلپذیر انداز بیاں سے لوگوں میں ایمان کی حلاوت جاگزیں کرتے ہیں۔ اکتوبر2008تک 29دروس عرفان القرآن مکمل ہو چکے ہیں۔ جن میں حاضرین کی اوسط تعداد تقریبا700ہے۔ پروگرام میں ہر ماہ دو عدد عرفان القرآن کے نسخے بذریعہ قرعہ اندازی حاضرین میں تقسیم کیے جا تے ہیں۔ جبکہ مخصوص مواقع یعنی محرم الحرام میں دس نسخے ، ربیع الاول میں بارہ نسخے اور بڑی گیارہویں شریف کے موقع پرگیارہ نسخے بذریعہ قرعہ اندازی دیے جاتے ہیں۔
 
اب تک علاقہ کے مختلف مذہبی، روحانی اور علمی شخصیات پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کر چکی ہیں جن کے نام درج ذیل ہیں۔
 
اب تک علاقہ کے مختلف مذہبی، روحانی اور علمی شخصیات پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کر چکی ہیں جن کے نام درج ذیل ہیں۔
  
پیر طریقت جناب سید افضال حسین شاہ صاحب محمدی سیفی[آستانہ عالیہ ریحان والا شریفپیر طریقت جناب علامہ نور محمد نصرت نوشاہی صاحب[آستانہ عالیہ ہرنی شاہ صاحبڈاکٹر سید طاہر قیوم شیرازی صاحب، ڈاکٹر عبدالرشید صاحب، ڈاکٹر شیخ شوکت علی صاحب۔
+
* پیر طریقت جناب سید افضال حسین شاہ صاحب محمدی سیفی (آستانہ عالیہ ریحان والا شریف)
 +
* پیر طریقت جناب علامہ نور محمد نصرت نوشاہی (آستانہ عالیہ ہرنی شاہ صاحب)
 +
* ڈاکٹر سید طاہر قیوم شیرازی
 +
* ڈاکٹر عبدالرشید
 +
* ڈاکٹر شیخ شوکت علی
  
ان دروس قرآن کے لیے نور محل شادی ہال شرقپور شریف کے مالک جناب عمران علی اشرف یعقومیہ اور مینیجر جناب ندیم طارق نے خصوصی تعاون کیا اور بلا معاوضہ ہال فراہم کیا۔ جس پر دعا ہے کہ اللہ رب العزت ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔
 
سطر 42: سطر 77:
 
شرقپور شریف کی تاریخ میں دروس قرآن کے نام پر اتنے بڑے اجتماعات کبھی دیکھنے میں نہیں آئے۔ لوگ جوق در جوق بالخصوص خواتین پروگرامز میں بڑی تعداد میں شرکت کرتی ہیں۔
 
شرقپور شریف کی تاریخ میں دروس قرآن کے نام پر اتنے بڑے اجتماعات کبھی دیکھنے میں نہیں آئے۔ لوگ جوق در جوق بالخصوص خواتین پروگرامز میں بڑی تعداد میں شرکت کرتی ہیں۔
  
 +
=== ہفت روزہ حلقہ درود ===
 +
تحریک منہاج القرآن شرقپور شریف کے زیر اہتمام ہفت روزہ حلقہ درود جنوری2009میں شروع ہوا۔ ہفت روزہ حلقہ درود ہر جمعۃ المبارک کو بعد از نماز عصر تا قبل از نماز  منعقد ہوتا ہے۔ بنیادی طور پر یہ پروگرام حاجی عبدالمصطفی صاحب، صدر تحریک منہاج القرآن شرقپور شریف کی رہائش گاہ پر ہوتا ہے لیکن اگر کوئی ساتھی خواہش کرے تو اس کے گھر بھی منعقد کر لیا جاتا ہے۔ اکتوبر2009 تک حلقہ درود میں نو لاکھ سے زائد مرتبہ درود پاک پڑھا جا چکا ہے جو باقاعدگی سے مرکزی گوشئہ درود میں نوٹ کروایا جاتا ہے۔
 +
 +
== اعزازات ==
 +
 +
== اہم تحریکی شخصیات ==
 +
 +
* شیخ جاوید احمد
 +
* حاجی عبدالمصطفی
 +
* شیخ آصف علی قادری
 +
* چوہدری محمد رفیع رضا
 +
* اختر علی ملک
 +
* جمیل اجمل ملک
 +
* منیب الرحمن شیخ
 +
* قاری محمد اویس
 +
* محمد ندیم طارق
 +
* پروفیسر عبدالوحید
 +
 +
اس کے علاوہ جن نوجوانوں نے اب تک تحریک کے مختلف فورمز پر نمایاں خدمات سر انجام دی ہیں ان کے نام درج ذیل ہیں۔
 +
 +
* اللہ رکھا چوہدری
 +
* محمد عظیم
 +
* محمد ارشد عابد
 +
* محمد عمران خان
 +
* ذوالفقار علی منہاس
 +
* امجد پرویز ملک
 +
* حافظ روف نعیم
 +
* حافظ حسن طارق
 +
* محمد سلمان یونس
 +
* عدیل جاوید ملک
 +
* محمد ابو بکر
 +
* محمد عثمان غنی
 +
== رابطہ ==
  
== ہفت روزہ حلقہ درود ==
+
[[زمرہ:تحصیلی تنظیمات]]
 +
* منہاج القرآن ماڈل ہائی سکول، دربار روڈ شرقپور شریف  03009433781
 +
* منہاج القرآن پبلک سکول، نزد الفاروق ہسپتال شرقپور شریف  03454290485
 +
* المصطفی قرآن ہال، محلہ کھرونیاں، شرقپور شریف  03349899055

حالیہ نسخہ بمطابق 12:51، 19 اپريل 2012ء

شرقپور شریف میں تحریک منہاج القرآن کا کام 3 دہائیاں قبل شروع ہوا۔ اس وقت یہاں بہت سے منصوبے جاری ہیں۔

تاریخی پس منظر

تحریک منہاج القرآن شرقپور شریف کو اعزاز حاصل ہے کہ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی نے اپنے اوائل دور میں دروس قرآن کے بعد جس پہلے عوامی اجتماع سے خطاب فرمایا وہ اجتماع شرقپور شریف میں ہی منعقد ہوا تھا جس کے لیے شرقپور شریف کے دو انتہائی معزز اور بزرگ تحریکی رہنماوں نے حضور قدوۃ الاولیاء سید طاہر علاوالدین القادری البغدادی رضی اللہ عنہ سے خصوصی ہدایات جاری کروائیں۔ ان معزز رفقاء کے نام جناب مبارک علی خان مرحوم اور حاجی محمد الیاس قادری ہیں جو حضور قدوۃ الاولیاء کے خاص مرید تھے۔

تنظیمی ڈھانچہ

موجودہ تنظیم

  • صدر: چوہدری محمد رفیع رضا
  • نائب صدر: اختر علی ملک
  • ناظم: اقبال حسین ملک
  • ناظم تربیت: میاں محمد صہیب سچیار نوشاہی
  • ناظم مالیات: آصف علی قادری
  • ناظم ویلفیئر: شیخ ریاض شاہد
  • ناظم نشرواشاعت: امجد پرویز ملک
  • ناظم ممبرشپ: امجد پرویز ملک

مجلس عاملہ

آفس مینجمنٹ کمیٹی

ویلفیئر کمیٹی

اجتماعات کمیٹی

تعلیمی منصوبہ جات

سکولز

منہاج القرآن ماڈل ہائی سکول، شرقپور شریف

منہاج القرآن ماڈل ہائی سکول مقامی سطح پر ایک پرزور مطالبے پر 1990میں ایک کرائے بلڈنگ میں شروع کیا گیا۔ اس کے قیام میں بہت سے تحریکی رفقاء نے کلیدی کردار ادا کیا جب کے اس تعلیمی ادارے کو چلانے کے ذمہ داری چوہدری محمد رفیع رضا صاحب نے اپنے کندھوں پر لی جو اب تک اس ذمہ داری کو باحسن و خوبی سر انجام دے رہے ہیں۔ ان کے شانہ بشانہ جن شخصیات نے اس سکول کی ترقی میں کردار ادا کیا ان میں جناب اختر علی ملک، حاجی عبدالمصطفی قادری، شیخ جاوید احمد وغیرہ شامل تھے۔

شرقپور شریف کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں منہاج القرآن ماڈل ہائی سکول ایک پرانا اور قابل قدر نام ہے جہاں سے اب تک ہزاروں طلباء فارغ التحصیل ہو چکے ہیں۔

آغاز میں یہ سکول آٹھویں کلاس تک تھا جسے علاقے بھر میں بہت پذیرائی ملی اور اس کے نمایاں رزلٹس نے عوام کی توجہ اپنی طرف مبذول کروا کر اسے علاقے کا نمبر ایک سکول بنا دیا۔2004میں سکول نے ہائی کلاسز کا بھی اجراء کر دیا۔ جس کے نتائج بھی قابل ستاءش ہیں۔

سکول کے پرنسپل اور مالک چوہدری محمد رفیع رضا صاحب کی شبانہ روز کاوشوں سے 2003میں سکول کی تقریبا ۳ کنال پر مشتمل اپنی ذاتی بلڈنگ بن گئی جس کا ماڈل مرکزی سیکرٹریٹ کی طرز کا ہے۔

سکول کا ایڈریس مندرجہ ذیل ہے۔ منہاج القرآن ماڈل ہائی سکول دربار روڈ، شرقپور شریف فون:0562591673

فلاحی منصوبہ جات

طبی امداد

امداد قدرتی آفات

اجتماعی شادیاں

سیل سنٹرز

لائبریریاں

خصوصیات

ماہانہ درس عرفان القرآن

شرقپور شریف میں ماہانہ درس عرفان القرآن کا آغاز فروری 2007 میں ہوا۔ ابتدائی پندرہ ماہ تک علامہ غلام مرتضی علوی نے درس دیے جنہوں نے علاقہ بھر کے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔ ان کا انداز خطابت بلا شبہ سامعین کے دلوں میں اترتا ہے۔

مرکز پر اپنی گوناں گوں مصروفیات کے باعث علامہ غلام مرتضی علوی صاحب کو درس قرآن دینے سے فراغت حاصل کرنا پڑی۔ اس کے بعد شرقپور کی عوام کی خوش قسمتی کہ درس کے لیے علامہ رانا محمد ادریس بنفس نفیس خود تشریف لانا شروع ہو گئے۔ جنہوں نے کم و بیش دس ماہ تک مسلسل دروس قرآن دیئے اور لوگوں کی خاص توجہ حاصل کی۔ بعد ازاں ان کی بھی مرکزی ذمہ داریوں کے باعث مقرر میں تبدیلی آئی لیکن اس مرتبہ بھی ایک نہائت دلفریب شخصیت سے مستفید ہونے کا موقع ملا اور وہ شخصیت علامہ محمد رضا قادری کی ہے۔ جو کہ ایک نوجوان سکالر ہیں اور اپنے نہائت دلپذیر انداز بیاں سے لوگوں میں ایمان کی حلاوت جاگزیں کرتے ہیں۔

اکتوبر 2008 تک 29دروس عرفان القرآن مکمل ہو چکے ہیں۔ جن میں حاضرین کی اوسط تعداد تقریبا700ہے۔ پروگرام میں ہر ماہ دو عدد عرفان القرآن کے نسخے بذریعہ قرعہ اندازی حاضرین میں تقسیم کیے جا تے ہیں۔ جبکہ مخصوص مواقع یعنی محرم الحرام میں دس نسخے ، ربیع الاول میں بارہ نسخے اور بڑی گیارہویں شریف کے موقع پرگیارہ نسخے بذریعہ قرعہ اندازی دیے جاتے ہیں۔

اب تک علاقہ کے مختلف مذہبی، روحانی اور علمی شخصیات پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کر چکی ہیں جن کے نام درج ذیل ہیں۔

  • پیر طریقت جناب سید افضال حسین شاہ صاحب محمدی سیفی (آستانہ عالیہ ریحان والا شریف)
  • پیر طریقت جناب علامہ نور محمد نصرت نوشاہی (آستانہ عالیہ ہرنی شاہ صاحب)
  • ڈاکٹر سید طاہر قیوم شیرازی
  • ڈاکٹر عبدالرشید
  • ڈاکٹر شیخ شوکت علی

ان دروس قرآن کے لیے نور محل شادی ہال شرقپور شریف کے مالک جناب عمران علی اشرف یعقومیہ اور مینیجر جناب ندیم طارق نے خصوصی تعاون کیا اور بلا معاوضہ ہال فراہم کیا۔ جس پر دعا ہے کہ اللہ رب العزت ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔

شرقپور شریف کی تاریخ میں دروس قرآن کے نام پر اتنے بڑے اجتماعات کبھی دیکھنے میں نہیں آئے۔ لوگ جوق در جوق بالخصوص خواتین پروگرامز میں بڑی تعداد میں شرکت کرتی ہیں۔

ہفت روزہ حلقہ درود

تحریک منہاج القرآن شرقپور شریف کے زیر اہتمام ہفت روزہ حلقہ درود جنوری2009میں شروع ہوا۔ ہفت روزہ حلقہ درود ہر جمعۃ المبارک کو بعد از نماز عصر تا قبل از نماز منعقد ہوتا ہے۔ بنیادی طور پر یہ پروگرام حاجی عبدالمصطفی صاحب، صدر تحریک منہاج القرآن شرقپور شریف کی رہائش گاہ پر ہوتا ہے لیکن اگر کوئی ساتھی خواہش کرے تو اس کے گھر بھی منعقد کر لیا جاتا ہے۔ اکتوبر2009 تک حلقہ درود میں نو لاکھ سے زائد مرتبہ درود پاک پڑھا جا چکا ہے جو باقاعدگی سے مرکزی گوشئہ درود میں نوٹ کروایا جاتا ہے۔

اعزازات

اہم تحریکی شخصیات

  • شیخ جاوید احمد
  • حاجی عبدالمصطفی
  • شیخ آصف علی قادری
  • چوہدری محمد رفیع رضا
  • اختر علی ملک
  • جمیل اجمل ملک
  • منیب الرحمن شیخ
  • قاری محمد اویس
  • محمد ندیم طارق
  • پروفیسر عبدالوحید

اس کے علاوہ جن نوجوانوں نے اب تک تحریک کے مختلف فورمز پر نمایاں خدمات سر انجام دی ہیں ان کے نام درج ذیل ہیں۔

  • اللہ رکھا چوہدری
  • محمد عظیم
  • محمد ارشد عابد
  • محمد عمران خان
  • ذوالفقار علی منہاس
  • امجد پرویز ملک
  • حافظ روف نعیم
  • حافظ حسن طارق
  • محمد سلمان یونس
  • عدیل جاوید ملک
  • محمد ابو بکر
  • محمد عثمان غنی

رابطہ

  • منہاج القرآن ماڈل ہائی سکول، دربار روڈ شرقپور شریف 03009433781
  • منہاج القرآن پبلک سکول، نزد الفاروق ہسپتال شرقپور شریف 03454290485
  • المصطفی قرآن ہال، محلہ کھرونیاں، شرقپور شریف 03349899055