"امن برائے انسانیت کانفرنس" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[تصویر:Peace-Humanity-Conference.jpg|thumb|left|350px|امن برائے انسانیت کانفرنس]] | [[تصویر:Peace-Humanity-Conference.jpg|thumb|left|350px|امن برائے انسانیت کانفرنس]] | ||
− | امن برائے انسانیت کانفرنس (محمد ﷺ رسولِ رحمت) (انگریزی: Peace for Humanity Conference, Muhammad the Merciful) [[منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ]] کے زیرِ اہتمام [[24 ستمبر]] [[2011ء]] کو لندن (برطانیہ) میں وسیع و عریض ہال ویمبلے ارینا (Wembley Arena) منعقد ہوئی۔ اس تاریخی کانفرنس میں دنیا بھر سے 12,000 مرد و خواتین نے شرکت کی۔ اس پروگرام کو [[منہاج ٹی وی]] اور کیو ٹی وی کے ذریعے دنیابھر میں دیکھا گیا۔ پاکستان میں 11 بڑے شہروں میں منعقدہ بڑے اجتماعات میں اس کانفرنس کی مکمل کارروائی دیکھی گئی۔ | + | امن برائے انسانیت کانفرنس (محمد ﷺ رسولِ رحمت) (انگریزی: Peace for Humanity Conference, Muhammad the Merciful) [[منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ]] کے زیرِ اہتمام [[24 ستمبر]] [[2011ء]] کو لندن (برطانیہ) میں وسیع و عریض ہال ویمبلے ارینا (Wembley Arena) منعقد ہوئی۔ اس تاریخی کانفرنس میں دنیا بھر سے 12,000 مرد و خواتین نے شرکت کی۔ اس پروگرام کو [[منہاج ٹی وی]] اور کیو ٹی وی کے ذریعے دنیابھر میں دیکھا گیا۔ پاکستان میں 11 بڑے شہروں میں منعقدہ بڑے اجتماعات میں اس کانفرنس کی مکمل کارروائی دیکھی گئی۔ اس تاریخی کانفرنس میں دنیا بھر میں امن قائم کرنے اور تنازعات کو پُر امن طریقہ سے حل کرنے کے لیے ایک قرارداد بھی منظور کی گئی جو کہ [[قرارداد لندن]] کے نام سے جانی جاتی ہے۔ |
==مقررین و مہمانانِ خصوصی== | ==مقررین و مہمانانِ خصوصی== | ||
سطر 20: | سطر 20: | ||
*بان کی مون (سیکریٹری جنرل، اقوامِ متحدہ) | *بان کی مون (سیکریٹری جنرل، اقوامِ متحدہ) | ||
+ | |||
+ | ==حوالہ جات== | ||
+ | <references/> | ||
+ | |||
+ | == بیرونی روابط== | ||
+ | *[http://www.peaceforhumanity.co.uk امن برائے انسانیت کانفرنس، آفیشل ویب سائٹ] | ||
[[زمرہ:اجتماعات]] | [[زمرہ:اجتماعات]] | ||
[[en:Peace for Humanity Conference]] | [[en:Peace for Humanity Conference]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 18:08، 22 اپريل 2012ء
امن برائے انسانیت کانفرنس (محمد ﷺ رسولِ رحمت) (انگریزی: Peace for Humanity Conference, Muhammad the Merciful) منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے زیرِ اہتمام 24 ستمبر 2011ء کو لندن (برطانیہ) میں وسیع و عریض ہال ویمبلے ارینا (Wembley Arena) منعقد ہوئی۔ اس تاریخی کانفرنس میں دنیا بھر سے 12,000 مرد و خواتین نے شرکت کی۔ اس پروگرام کو منہاج ٹی وی اور کیو ٹی وی کے ذریعے دنیابھر میں دیکھا گیا۔ پاکستان میں 11 بڑے شہروں میں منعقدہ بڑے اجتماعات میں اس کانفرنس کی مکمل کارروائی دیکھی گئی۔ اس تاریخی کانفرنس میں دنیا بھر میں امن قائم کرنے اور تنازعات کو پُر امن طریقہ سے حل کرنے کے لیے ایک قرارداد بھی منظور کی گئی جو کہ قرارداد لندن کے نام سے جانی جاتی ہے۔
مقررین و مہمانانِ خصوصی
- شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
- محترم صاحبزادہ حسن محی الدین قادری (صدر سپریم کونسل، تحریک منہاج القرآن)
- محترم پیر سید عبد القادر جیلانی (جماعت اہل سنت برطانیہ)
- محترم پیر فیاض الحسن قادری (حق باہو ٹرسٹ)
- محترم شیخ امین الحسنات (سربراہ دارالعلوم بھیرہ شریف)
- محترم قاری سید صداقت علی
- محترم ڈاکٹر رحیق احمد عباسی ( ناظم اعلیٰ، تحریک منہاج القرآن)
- محترم شیخ محمد بن یحیٰ الننوی (شامی نژادعالمِ دین، امریکہ)
- محترم آغا غلام مرتضیٰ پویا (ممتاز شیعہ رہنماء)
- محترم شیخ عبد الفضیل القوسی (نمائندہ جامعۃ الازہر)
- محترم میسوت کرتس (مقدونیہ)
- محترمہ غزالہ حسن قادری (ممبر سپریم کونسل، تحریکِ منہاج القرآن)
ریکارڈ شدہ پیغامات
کانفرنس میں ان شخصیات کے ریکارڈ شدہ پیغامات پیش کیے گئے:
- بان کی مون (سیکریٹری جنرل، اقوامِ متحدہ)
حوالہ جات