"محمد اقبال اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 5: سطر 5:
  
 
== خاندانی پس منظر ==
 
== خاندانی پس منظر ==
حافظ اقبال اعظم کا بنیادی تعلق سرگودھا سے ہے ۔ ازاں بعد اعلی تعلیم کی غرض سے لاہور منتقل ہوگئے۔
+
حافظ اقبال اعظم کا بنیادی تعلق کوٹ مومن ڈسٹرکٹ سرگودھا سے ہے ۔بعد ازاں اعلی تعلیم کی غرض سے لاہور منتقل ہوگئے۔آپکا تعلق حفاظ فیملی سے اور یہ خاندانی سلسہ چلتا آ رہا ہے۔آپکے خاندان مٰیں پچیس 25 حفاظ کرام ہیں۔آپکا تعلق حالص مذہبی گھرانے سے ہے۔بزرگان دین سے محبت و عقیدت،دین سے وابستگی اور قرآن پاک اور دین کی تعلیم سیکھنا،سکھانا اور اسکی اشاعت کرنا خاندانی روایات میں سے ہے۔
 +
 
 +
== آغاز وابستگی ==
 +
*بچپن سے ہی[[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری]] کو سننے کا ذوق تھا اسی بنیاد پر [[جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن]] میں داخلہ لیا۔
  
 
== تعلیمی پس منظر ==
 
== تعلیمی پس منظر ==
* حافظ قرآن  
+
* ابتدائی تعلیم سرگودھا میں حاصل کی۔
* ایم اے عربی و اسلامیات [[جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن]]
+
*سن 1986ء میں میٹرک کا امتحان سرگودھا سے پاس کیا اور اسی دوران قرآن پاک حفظ کیا۔
 +
*سن 1983ء میں ایف اے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے پرائیوٹ طور پے کیا۔
 +
*سن 1985ء میں بی اے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے پرائیوٹ طور پے کیا۔
 +
*سن 1990ء میں منہاج یونیورسٹی سے شھادت العالیہ کیا جو کے ایم اے اسلامیات کے برابر ہوتا ہے۔
 +
*سن1994ء میں منہاج یونیورسٹی سے شھادت العالمیہ کیا جو کے ایم اے عربی کے برابر ہوتا ہے۔
 +
*فائنل ائیر میں [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری]] نے فرانس شادی کرا دی اور وہاں شفٹ ہو گئے۔
 +
== تحریکی وابستگی ==
  
== تحریکی وابستگی ==
+
== ممبر شپ ==
[[منہاجین]]  
+
*[[جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن]] میں تعلیم کے دوران [[منہاج یوتھ لیگ]] کے ممبر بن گئے۔
 +
*سن 1995ء میں لائف ممبر شپ([[تاحیات رفاقت]]) حاصل کی۔
  
 
==  موجودہ خدمات ==
 
==  موجودہ خدمات ==
* [[منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن]] یورپ کے ڈائریکٹر ۔
+
* 2008ء تا حال ڈائریکٹر منہاج ویلفئر فاونڈیشن یورپ۔
* خصوصی نگران برائے [[آغوش]]
+
* 2008ء تا حال ڈائریکٹر  [[آغوش]] پراجیکٹ۔
 +
== سابقہ خدمات ==
 +
*1996ء تا 2007ء ڈائریکٹر [[منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس]]
 +
*2006ء تا 2008ء جنرل سیکرٹری [[منہاج یورپین کونسل]]  
  
== سابقہ خدمات ==
+
== ادبی سرگرمیاں ==
*سیکرٹری جنرل - [[منہاج یورپین کونسل]]
+
تقریر،شعروشاعری،نقابت،خطابت۔سوال و جواب
*ڈائریکٹر، خطیب، معلم و امام - مرکز  [[منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس]] پیرس
 
  
 
== اعزازات ==
 
== اعزازات ==

تجدید بمطابق 20:51، 15 جولائی 2010ء

حافظ محمد اقبال اعظم منہاجین، جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے فارغ التحصیل فاضل ہیں۔

اس وقت منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ کے ڈائریکٹر اور آغوش پراجیکٹ کے خصوصی نگران


خاندانی پس منظر

حافظ اقبال اعظم کا بنیادی تعلق کوٹ مومن ڈسٹرکٹ سرگودھا سے ہے ۔بعد ازاں اعلی تعلیم کی غرض سے لاہور منتقل ہوگئے۔آپکا تعلق حفاظ فیملی سے اور یہ خاندانی سلسہ چلتا آ رہا ہے۔آپکے خاندان مٰیں پچیس 25 حفاظ کرام ہیں۔آپکا تعلق حالص مذہبی گھرانے سے ہے۔بزرگان دین سے محبت و عقیدت،دین سے وابستگی اور قرآن پاک اور دین کی تعلیم سیکھنا،سکھانا اور اسکی اشاعت کرنا خاندانی روایات میں سے ہے۔

آغاز وابستگی

تعلیمی پس منظر

  • ابتدائی تعلیم سرگودھا میں حاصل کی۔
  • سن 1986ء میں میٹرک کا امتحان سرگودھا سے پاس کیا اور اسی دوران قرآن پاک حفظ کیا۔
  • سن 1983ء میں ایف اے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے پرائیوٹ طور پے کیا۔
  • سن 1985ء میں بی اے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے پرائیوٹ طور پے کیا۔
  • سن 1990ء میں منہاج یونیورسٹی سے شھادت العالیہ کیا جو کے ایم اے اسلامیات کے برابر ہوتا ہے۔
  • سن1994ء میں منہاج یونیورسٹی سے شھادت العالمیہ کیا جو کے ایم اے عربی کے برابر ہوتا ہے۔
  • فائنل ائیر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے فرانس شادی کرا دی اور وہاں شفٹ ہو گئے۔

تحریکی وابستگی

ممبر شپ

موجودہ خدمات

  • 2008ء تا حال ڈائریکٹر منہاج ویلفئر فاونڈیشن یورپ۔
  • 2008ء تا حال ڈائریکٹر آغوش پراجیکٹ۔

سابقہ خدمات

ادبی سرگرمیاں

تقریر،شعروشاعری،نقابت،خطابت۔سوال و جواب

اعزازات

  • نیلام گھر سے کئی مرتبہ اعلی انعامات اور عمرے کا ٹکٹ جیتا
  • گولڈ میڈل

کارکنوں کے لئے پیغام

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔