"محمد عتیق قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق
AtiqBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←تعلیمی پس منظر) |
AtiqBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←تحریکی وابستگی) |
||
سطر 15: | سطر 15: | ||
== تحریکی وابستگی == | == تحریکی وابستگی == | ||
− | 8 اکتوبر2006بروز اتوار بعد نمازِ عصر جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا میں پہلی مرتبہ منہاج یوتھ لیگ کی تربیتی نشست میں شرکت کی، جس میں علامہ عبدالرشید شریفی نے وجودِباری تعالٰی پر خطاب کیا، اس وقت آپ جامع مسجد مہاج القرآن بارسلونا کے امام تھے۔ رضوان علی سلطانی کی خصوصی دعوت پر یوتھ کی اس نشست میں شامل ہوئے۔ | + | 8 اکتوبر2006بروز اتوار بعد نمازِ عصر جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا میں پہلی مرتبہ منہاج یوتھ لیگ کی تربیتی نشست میں شرکت کی، جس میں علامہ عبدالرشید شریفی نے وجودِباری تعالٰی پر خطاب کیا، اس وقت آپ جامع مسجد مہاج القرآن بارسلونا کے امام تھے۔ رضوان علی سلطانی کی خصوصی دعوت پر یوتھ کی اس نشست میں شامل ہوئے۔ بعد ازاں نوید احمد اندلسی کی قائد محترم اور تحریک سے محبت کو دیکھ کر یوتھ میں باقائدہ زمہ داری لی۔ |
قبلا حضور کے خطابات اور تحریک منہاج القرآن کی سرگرمیوں سے متاثر ہو کر اس عظیم مشن کی باقائدہ ممبر شپ حاصل کی۔ | قبلا حضور کے خطابات اور تحریک منہاج القرآن کی سرگرمیوں سے متاثر ہو کر اس عظیم مشن کی باقائدہ ممبر شپ حاصل کی۔ | ||
تجدید بمطابق 13:51، 23 مئی 2009ء
منہاج یوتھ لیگ سپین کے موجودہ صدر
فہرست
خاندانی پس منظر
1965کی جنگ میں باپ دادانے ہندوستان سے ہجرت کر کے میرپور آزاد کشمیرمیں قیام کیا۔ دادا پڑدادا بھارت میں کنڈی اور راجوری کے رہنے والے تھے۔ 1965 کے مہاجرین میں ان کا شمار کیا جاتا ہے۔ 2005سےاپنی فیملی کے ساتھ سپین بارسلونا میں مقیم ہیں۔
تعلیمی پس منظر
گورنمنٹ مڈل سکول بوہڑ کالونی میرپور آزاد کشمیر سے پرائمری اور مڈل کیا۔ گورنمنٹ ہائی سکول سنگوٹ سے نہم کلاس میں 4 ماہ پڑھنے کے بعدسپین بارسلونا میں چلے گے۔ سپین کے شہر بارسلونا میں سیکنڈری کی۔ اب بارسلونا میں ہائیر سیکنڈری میں زیر تعلیم ہیں اور آٹوموٹیو کر رہے ہیں۔ انگریزی کے ساتھ ساتھ ان کو سپینش اور کتالان زبان پر بھی کافی عبور حاصل ہے۔
تحریکی وابستگی
8 اکتوبر2006بروز اتوار بعد نمازِ عصر جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا میں پہلی مرتبہ منہاج یوتھ لیگ کی تربیتی نشست میں شرکت کی، جس میں علامہ عبدالرشید شریفی نے وجودِباری تعالٰی پر خطاب کیا، اس وقت آپ جامع مسجد مہاج القرآن بارسلونا کے امام تھے۔ رضوان علی سلطانی کی خصوصی دعوت پر یوتھ کی اس نشست میں شامل ہوئے۔ بعد ازاں نوید احمد اندلسی کی قائد محترم اور تحریک سے محبت کو دیکھ کر یوتھ میں باقائدہ زمہ داری لی۔ قبلا حضور کے خطابات اور تحریک منہاج القرآن کی سرگرمیوں سے متاثر ہو کر اس عظیم مشن کی باقائدہ ممبر شپ حاصل کی۔
موجودہ خدمات
منہاج یوتھ لیگ سپین کے صدر۔
سابقہ خدمات
نائب صدر۔ معاون تعلقات عامہ۔
اعزازات
منہاج یوتھ لیگ سپین میں سب سے پہلے تا حیات ممبر شپ لینے کی سعادت حاصل کی۔ گوشہ درود کی عمارت کی بنیاد ررکھنے والوں میں شامل تھے۔ گوشہ درود میں 10دن شمولیت اختیار کرنے کی سعادت حاصل کی۔ بارسلونا کے ایک سیکنڈری انسٹیٹیوٹ میں تحریک منہاج القرآن سپین کی طرف سے اسلام کو متعارف کرایا۔
کارکنوں کے لئے پیغام
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |
پیغام علم: اگر ایک زندہ اور با غیرت قوم بننا ہے تو اپنے اندر علم کی شمع کو روشن کریں۔ اور ایثار کا جزبہ پیدا کریں۔صرف ثوابی نا بنو بلکہ انقلابی بنو!