"فلک شیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: فلک شیر 1989 سے تحریک منہاج القرآن کے رفیق ہیں ان کا رفاقت نمبر 2822 ہے۔جبکہ یہ تا حیات رفیق ب...)
(کوئی فرق نہیں)

تجدید بمطابق 14:38، 7 مئی 2009ء

فلک شیر 1989 سے تحریک منہاج القرآن کے رفیق ہیں ان کا رفاقت نمبر 2822 ہے۔جبکہ یہ تا حیات رفیق بھی ہیں۔1995 سے اجتماعی اعتکاف میں سرکاری ملازم ہونے کے باوجود شرکت کر رہے ہیں۔ نطریاتی کارکن ہیں۔تحریک کیلیئے سب کچھ نچھاور کرنے کو تیار ہیں۔گوشہ درود میں بھی دس دن لگا چکے ہیں۔ایک سو پچاس لوگوں کو تحریک میں رفیق بنایا ہے