"منہاجینز ڈے" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
[[17 اپریل]] [[1992ء]] کو [[جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن]] کے پہلے کانووکیشن کی تقریب [[منہاج القرآن پارک]] میں منعقد ہوئی، جس میں کل 42 طلباء فارغ التحصیل ہوئے۔ اس موقع پر سید محمد بن علوی المالکی اور مولانا عبدالستار نیازی بھی تشریف لائے۔ اس مناسبت سے 17 اپریل کو [[منہاجینز ڈے]] کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اس دن بالعموم [[منہاجینز]] کے زیراہتمام محفل سماع کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
+
[[17 اپریل]] [[1992ء]] کو [[جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن]] کے پہلے کانووکیشن کی تقریب [[منہاج القرآن پارک]] میں منعقد ہوئی، جس میں کل 42 طلباء فارغ التحصیل ہوئے۔ اس موقع پر [[سید محمد بن علوی المالکی]] اور [[مولانا عبدالستار نیازی]] بھی تشریف لائے۔
 +
 
 +
اسی مناسبت سے [[17 اپریل]] کو منہاجینز ڈے کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اس دن بالعموم [[منہاجینز]] کے زیراہتمام [[محفل سماع]] کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔
  
 
[[زمرہ:منہاج یونیورسٹی]]
 
[[زمرہ:منہاج یونیورسٹی]]
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 12:37، 1 مئی 2009ء

17 اپریل 1992ء کو جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے پہلے کانووکیشن کی تقریب منہاج القرآن پارک میں منعقد ہوئی، جس میں کل 42 طلباء فارغ التحصیل ہوئے۔ اس موقع پر سید محمد بن علوی المالکی اور مولانا عبدالستار نیازی بھی تشریف لائے۔

اسی مناسبت سے 17 اپریل کو منہاجینز ڈے کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اس دن بالعموم منہاجینز کے زیراہتمام محفل سماع کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔