"منہاج مصالحتی کونسل" کے نسخوں کے درمیان فرق
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: یہ اصطلاح تحریک منہاج القرآن کی یورپ میں موجود تنظیمات کے اندر موجود ایک ذیلی فورم (تنظیم) کے لی...) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←تاریخ) |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
== تاریخ == | == تاریخ == | ||
− | منہاج مصالحتی کونسل | + | منہاج مصالحتی کونسل کی بنیاد سب سے پہلے [[منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے]] کی تنظیم نے [[2007ء]] میں رکھی۔ منہاج القرآن ناروے کے احباب نے بھر پور محنت کے ساتھ کام کرتے ہوئے ناروے کے عوام اور حکومتی اداروں میں اہم مقام حاصل کرلیا۔ یہاں تک کہ سال [[2008ء]] میں اوسلو کی شہری حکومت کی جانب سے منہاج مصالحتی کونسل کو ان کی خدمات کے صلے میں ایوارڈ بھی دیا گیا۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو کے سرگرم کارکن [[چودھری اعجاز احمد وڑائچ]] کو منہاج مصالحتی کونسل ناروے کا سب سے پہلا سربراہ مقرر کیا گیا۔ |
− | آغاز میں تحریک منہاج القرآن یورپ کے نظام العمل کے مطابق منہاج مصالحتی کونسل 2 نظامتوں پر مشتمل | + | آغاز میں [[تحریک منہاج القرآن یورپ]] کے نظام العمل کے مطابق منہاج مصالحتی کونسل 2 نظامتوں پر مشتمل تھی: |
− | *Directorate of | + | *Directorate of Conflict Resolution |
*Directorate of Peace & Integration | *Directorate of Peace & Integration | ||
− | بعد ازاں [[منہاج یورپین کونسل]] کے اجلاس مورخہ 17 جنوری | + | |
+ | بعد ازاں [[منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا]]، [[سپین]] میں ہونے والے [[منہاج یورپین کونسل]] کے اجلاس مورخہ [[17 جنوری]] [[2009ء]] کو ان دونوں نظامتوں کو اکٹھا کر دیا گیا۔ | ||
+ | |||
== منہاج مصالحتی کونسل کے اغراض و مقاصد == | == منہاج مصالحتی کونسل کے اغراض و مقاصد == | ||
تجدید بمطابق 22:35، 30 اپريل 2009ء
یہ اصطلاح تحریک منہاج القرآن کی یورپ میں موجود تنظیمات کے اندر موجود ایک ذیلی فورم (تنظیم) کے لیے استعمال کی جاتی ہے جس کا بنیادی کام منہاج القرآن انٹرنیشنل اور دین اسلام کا اصلی پیغام متعلقہ ممالک کے مقامی اداروں اور لوگوں تک پہنچانا ہے۔
تاریخ
منہاج مصالحتی کونسل کی بنیاد سب سے پہلے منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کی تنظیم نے 2007ء میں رکھی۔ منہاج القرآن ناروے کے احباب نے بھر پور محنت کے ساتھ کام کرتے ہوئے ناروے کے عوام اور حکومتی اداروں میں اہم مقام حاصل کرلیا۔ یہاں تک کہ سال 2008ء میں اوسلو کی شہری حکومت کی جانب سے منہاج مصالحتی کونسل کو ان کی خدمات کے صلے میں ایوارڈ بھی دیا گیا۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو کے سرگرم کارکن چودھری اعجاز احمد وڑائچ کو منہاج مصالحتی کونسل ناروے کا سب سے پہلا سربراہ مقرر کیا گیا۔
آغاز میں تحریک منہاج القرآن یورپ کے نظام العمل کے مطابق منہاج مصالحتی کونسل 2 نظامتوں پر مشتمل تھی:
- Directorate of Conflict Resolution
- Directorate of Peace & Integration
بعد ازاں منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا، سپین میں ہونے والے منہاج یورپین کونسل کے اجلاس مورخہ 17 جنوری 2009ء کو ان دونوں نظامتوں کو اکٹھا کر دیا گیا۔