"تاثرات : طارق اسماعیل ساگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: (3 جون 1989ء قومی افق) پروفیسر ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کا شمار یقینا پاکستان کی ان شخصیات میں ہوتا ہ...)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 21:23، 30 اپريل 2009ء

(3 جون 1989ء قومی افق) پروفیسر ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کا شمار یقینا پاکستان کی ان شخصیات میں ہوتا ہے جن کے شجر علمی کے نقوش انسانی دلوں پر ثبت ہیں، وہ علم کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کو منوا چکے ہیں، ان کا ہر اجتماع جلسہ اپنے نظم و ضبط اور تعداد کے اعتبار سے عظیم الشان ہوتا ہے۔