"تاثرات : ڈاکٹر اویس فاروقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: محترم ڈاکٹر اویس فاروقی نے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا امت مسلمہ کے اتحاد کے لئے عملی اقدامات کرن...)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 21:17، 30 اپريل 2009ء

محترم ڈاکٹر اویس فاروقی نے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا امت مسلمہ کے اتحاد کے لئے عملی اقدامات کرنا غلبہ اسلام کی جانب ایک قدم ہے۔ امت کی موجودہ صورت حال نہایت ہی گھمبیر ہے اس وقت اگر کوئی لیڈنگ رول ادا کر سکنے کے قابل ہے تو میری نگاہ ڈاکٹر صاحب پر ہی ٹھہرتی ہے۔