"تاثرات : سینٹر نثار میمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: ڈاکٹرطاہرالقادری نے سرزمین پاکستان میں شرافت کی سیاست کے کلچر کو فروغ دیا اور [[تحریک منہاج القرآ...)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 21:06، 30 اپريل 2009ء

ڈاکٹرطاہرالقادری نے سرزمین پاکستان میں شرافت کی سیاست کے کلچر کو فروغ دیا اور تحریک منہاج القرآن کے تحت فرقہ واریت کے ناسور کا خاتمہ اور اتحاد امت کے لئے جو علمی، فکری و عملی کام کیا ہے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں خاص طور پر یورپ افریقہ اور ایشیاء کے مختلف ممالک میں ان کے مراکز نے نوجوان نسل کو اسلام کی نشاۃ ثاثیہ کے تحفظ اور اسلامی اقدار کو پروان چڑھانے کے لئے جس جانفشانی سے کام کیا ہے وہ قابل تحسین ہے۔