"تبادلۂ خیال صارف:Shafiqsaad" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 10:33، 28 اپريل 2009ء

Icon-Smile.png منہاج انسائیکلوپیڈیا میں خوش آمدید!

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ منہاج انسائیکلوپیڈیا میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔ یہاں پر کام کے آغاز سے قبل چند باتوں کا خیال رکھئے:

  • منہاج انسائیکلوپیڈیا پر مضامین تحریر کرنے سے پہلے معاونت کا صفحہ ضرور پڑھ لیں۔
  • جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ منہاج انسائیکلوپیڈیا میں صرف تحریک منہاج القرآن سے متعلقہ مواد شائع کیا جا سکتا ہے۔ دیگر غیرمتعلقہ یا عمومی موضوعات شائع کرنے سے گزیر کریں۔
  • کسی بھی تحریکی موضوع پر نیا مضمون بناتے وقت اس بات کا خصوصی خیال رکھیں کہ وہ معلومات افزاء ہونے کے ساتھ ساتھ مصطفوی مشن کی جدوجہد میں بہتری پیدا کرے۔
  • نیا مضمون لکھنے سے قبل
    • اس بات کی تسلی کر لیں کہ اس نام کا مضمون پہلے سے موجود نہ ہو۔ واضح رہے کہ ایک نام کا صرف ایک ہی مضمون بنایا جا سکتا ہے۔
    • دائیں طرف موجود تلاش کے خانے میں مطلوبہ عنوان لکھیں اور چلو پر کلک کر دیں۔
    • اگر پہلے سے اس نام کا مضمون موجود ہوا تو متعلقہ صفحہ کھل جائے گا۔
    • اگر اس نام سے کوئی صفحہ موجود نہ ہوا تو نتیجے میں آپ کو نیا مضمون لکھنے کے لئے سرخ رنگ کا ربط ملے گا، جس پر کلک کر کےآپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔
  • ترمیم و اضافہ
    • اگر کسی مضمون کے مندرجات بارے آپ کو 100 فیصد یقین ہو کہ وہ غلط ہیں تو آپ اس میں ترمیم کر کے درست کر سکتے ہیں۔ ایسی صورت میں تبادلہ خیال کے صفحہ پر اس کی وضاحت ضرورت کریں۔
    • اسی طرح آپ کسی مضمون کو مزید بہتر بنانے کے لئے اس میں اضافہ جات بھی کر سکتے ہیں۔
  • جب آپ کسی سے تبادلۂ خیال کر رہے ہوں تو آخر میں ~~~~ لکھ کر اپنے دستخط ضرور کریں۔